ہم تو پہلے ہی سے آپ کو دوستوں میں شمار کرتے ہیں اور اسی لئے عرض کیا ہے کہ آپ مذہبی شدت پسندی کے بارے میں وسیع النظری سے غور فرمائیں ۔ کبھی تشریف لائیں مل کر چائے پئیں گے اور اپنی اپنی بات بھی ایک دوسرے کو سنا لیں گے ۔آپ واقعی بہت اچھا مذاق کر لیتے ہیں۔ لگتا ہے آپ کی شخصیت کے اس پہلو سے متعارف ہونے کے لئے آپ سے دوستی کرنی ہی پڑے گی۔
اگر وسیع النظر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم صرف ایک ہی جانب کے انتہا پسندوں پر لعنت بھیجیں تو ساجد، مجھے تنگ نظر ہونا زیادہ بہتر لگتا ہے۔ کم از کم منافق ہونے کا لیبل لگنے کا ڈر تو نہیں ہوتا۔ہم تو پہلے ہی سے آپ کو دوستوں میں شمار کرتے ہیں اور اسی لئے عرض کیا ہے کہ آپ مذہبی شدت پسندی کے بارے میں وسیع النظری سے غور فرمائیں ۔ کبھی تشریف لائیں مل کر چائے پئیں گے اور اپنی اپنی بات بھی ایک دوسرے کو سنا لیں گے ۔
تصویر کا فائدہ جب نہ تو لنک دیا گیا ہے اور نہ ہی اصل سورس کی کوئی خبر ہے۔ کیا یہ فیس بک سے لیا گیا ہے؟
تصویر کا فائدہ جب نہ تو لنک دیا گیا ہے اور نہ ہی اصل سورس کی کوئی خبر ہے۔ کیا یہ فیس بک سے لیا گیا ہے؟
ٹی ٹی پی کے غنڈے تو شائد چند ہزار ہوں۔ اصل اور مستقل سردرد تو یہ لاکھوں جاہل ہیں جو شدت پسندی کی حمایت میں طرح طرح کی تاویلات گھڑ لاتے ہیں۔
اس سوال پر غور کرنے لگے تو ان غیور ، تعصب اور فرقہ واریت سے پاک مجاہدین کی پاکٹ منی کہاں سے آئے گی ؟؟؟بالکل درست بات کی عثمان بھائی۔
ان جیسے لوگوں کے بارے قرآن نے کہا ہے۔۔
واذا خاطبھم الجاہلون قالوا سلاما۔
روشن دن کو اگر جان بوجھ کر رات کہہ دے اس کے پاغل پن کا کوئی علاج نہیں۔
وہ خونی درندے جو زندہ انسانوں کو جانوروں کی طرح ذبح کر کے ان کے سروں سے فٹ بال کھیلتے ہوں ان کے دفاع میں "پڑھے لکھے" لوگ آجائیں تو خود ان لوگوں سے ہمیں کیا شکایت ہوگی۔
میں طالبان کے ان حامیوں سے صرف اک سوال پوچھتا ہوں ۔۔ اور دیکھتے ہیں جواب دیتے ہیں یا دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں۔
آج تک پاکستان کے مختلف شہروں میں سینکڑوں نہیں تو دسیوں خودکش حملے ہوچکے ہیں۔
ان حملوں کا یہ لوگ کیا جواز پیش کرتے ہیں؟؟ ان خودکش حملہ آوروں کا تعلق کس مسلک سے تھا؟؟ کن کے مدرسوں سے خودکش نکل رہے ہیں؟؟
برائے مہربانی صرف ان سوالوں پر غور کریں اور پاکستان میں موجود بدامنی کے اصل سبب اور جڑ تک پہنچ جائیں۔
تصویر کا فائدہ جب نہ تو لنک دیا گیا ہے اور نہ ہی اصل سورس کی کوئی خبر ہے۔ کیا یہ فیس بک سے لیا گیا ہے؟
یہ تو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہےویسے کیا یہ کرائے کی فوج ہے جو ہر ملک اس کو مانگتا رہتا ہے