انیس الرحمن
محفلین
لگتا ہے چور کو پڑگئے مور۔۔۔جی نہیں یہ بھی آپ کےساتھ چوروں کےلیےتھا
لگتا ہے چور کو پڑگئے مور۔۔۔جی نہیں یہ بھی آپ کےساتھ چوروں کےلیےتھا
لگتا ہے چور کو پڑگئے مور۔۔۔
آپ مورنی تو ہوسکتی ہیں مور نہیں۔۔ سمپل لوجک۔۔۔
یعنی آپ چوراورمیں مور،،
اس لوجک سے تومیں چوربھی نہیں ہوسکتیآپ مورنی تو ہوسکتی ہیں مور نہیں۔۔ سمپل لوجک۔۔۔
مور تو میں ہی ہوں گا نا پھر۔۔۔
اور میں ٹھہرا مور۔۔۔۔۔اس لوجک سے تومیں چوربھی نہیں ہوسکتی
چوربھی آپ ہی ہوئےناپھر
آپ اتنےبڑےہوکہ ابھی تک شرلاک ہومزدیکھتےہیں میں تونہیں دیکھتیاور میں ٹھہرا مور۔۔۔ ۔۔
اب تو اس چور کو ڈھونڈنا ہی پڑے گا۔ شرلاک ہومز کو ہائر کرلیتے ہیں۔۔
پڑھا ضرور ہے۔آپ اتنےبڑےہوکہ ابھی تک شرلاک ہومزدیکھتےہیں میں تونہیں دیکھتی
میراخیال ہےہیں کارٹون فلم بھی،،،میں تونہیں دیکھتی،،،اسی لیےنونالجپڑھا ضرور ہے۔
ایک فلم دیکھی ہے۔ کیا کوئی کارٹون بھی ہیں اس احمق کے؟؟؟
یہ دوسری قسم کے ہوتے ہیںشادی کے دن دولہے کی سالیاں جوتا چوری کر جاتی ہیں یہ ایک رسم ہے
جمعے کے دن کون سالے یہ رسم نبھاتے ہیں؟
ایک واقعہ نما لطیفہ یا لطیفہ نما واقعہ یاد آگیامسجد جاکر ایمان تازہ ہوتا ہے۔
پاکستان میں جوتا بھی تازہ ہوجاتا ہے۔۔۔ ۔
قوم کو جوتی ری نیو کرنے سے معذور کیوں کررہی ہیں آپ نیلم ؟
یو مین کہ محفلین بھیکیا پتا وہ محفل پر بتایا ہوا طریقہ پڑھ کر
اسکا توڑ نکال لے
بھائی اگر کوئی محفل کا رکن جوتی کو طور سے بچانے کا طریقہ بتا سکتا ہےیو مین کہ محفلین بھی
ایک واقعہ نما لطیفہ یا لطیفہ نما واقعہ یاد آگیا
بیٹے نے جب نئی جوتی کا مطالبہ کیا تو (متذکرہ بالا قسم کے ) باپ نے کہا: ابھی چھہ ماہ قبل تو نئے جوتے خریدے تھے۔ اتنی جلدی ختم ہوگئے۔ میرے جوتے دیکھو، پانچ سال سے پہن رہا ہوں، تین مرتبہ مرمت کروائی، چار مرتبہ مسجد میں تبدیل ہوگیا، ابھی تک نیا کا نیا ہی ہے۔
ٰبھائی اگر کوئی محفل کا رکن جوتی کو طور سے بچانے کا طریقہ بتا سکتا ہے
تو کسی کی دل جوتی طوری کروانے کا بھی کر سکتا ہے
یہ "وہ" والے سردار یا سردارن کی بات نہیں کر رہی۔اس صورت گرو نانک آپ کے گرو ہوجائیں گے۔۔۔
"طور" یعنی "چور"ٰ
یہ طور اور طوری کون ہیں
پتہ تھا مجھے"طور" یعنی "چور"
"طوری" یعنی "چوری"
کی بورڈ پر دیکھے بغیر لکھ رہا تھا اسلیئے ایسالکھا گیا
ہیں وہ کیسے،،،مسجد میں کیا؟میری بھی ہوئی تھی ایک بار جوتی چوری