حسان خان
لائبریرین
کہاں ہیں نتیجے ؟
ٹی وی چینل فی الحال غیر حتمی نتائج دکھا رہے ہیں۔
کہاں ہیں نتیجے ؟
غیر سرکاری غیر حتمیکہاں ہیں نتیجے ؟
آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔باقی 2 سلا اور آپ کو ریٹائرڈ ہو جانا چاہیے
ویڈیو کلپس تو اور بہت سوں کی بھی کہانیاں سنا رہے ہیں نین بھائی۔۔۔وڈیو کلپس تو انیس بھائی کوئی اور ہی کہانی سنا رہے۔۔۔
کیا ثبوت ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے ہیں؟؟؟اور انہی رینجرز کی موجودگی میں الطاف بھائی کے جاں نثار ہوائی فائرنگ کرتے رہے، متعین افسران کو دھمکاتے رہے، بیلٹ باکسوں کو غائب کرتے رہے اور جی بھر کر ٹھپے لگاتے رہے۔ بہت خوب
کیا ثبوت ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے ہیں؟؟؟
یہ ایم کیو ایم کو بدنام کرنے والے سازشی عناصر ہیں۔
یہ بات درست ہے کہ بہت سوں کی بہت سی کہانیاں سنا رہے۔۔۔ اب ہر آدمی کے پاس موبائل ہے تو کچھ چھپا نہیں سکتے۔۔ لیکن ایم-کیو-ایم بھی دودھ کی دھلی نہیں۔۔۔۔ انیس بھائی دوسروں پر کیچڑ اچھال کر اپنے دامن پر لگا داغ تو صاف نہیں ہوتا۔۔۔ اپنا دامن تو صاف کرنے سے صاف ہوتا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر کراچی کی کسی بھی جماعت سے پرخاش نہیں۔۔ کہ میں کبھی نہ آیا ہوں۔۔۔ اور جو حالات ہیں نہ آؤں گا۔۔ لیکن وقت کے ریلے میں سب لوگ سب ہی جانتے ہیں۔ویڈیو کلپس تو اور بہت سوں کی بھی کہانیاں سنا رہے ہیں نین بھائی۔۔۔
لیکن لوگوں کو جانے کیوں ایم کیو ایم سے تکلیف ہے۔۔۔
سب لوگ سب ہی جانتے ہیں۔
آپ اتنے اوتاولے کیوں ہو رہے ہیں ابھی ایک بھی نتیجہ نہیں نکلا اور آپ نے یہ چول دھاگہ کھول دیا اور پھر اس کو چھیڑ اس کی انسلٹ کر اسے ستا کے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟ ویسے بھی اپکو کوئی اتنی عزت نہیں دیتا انہی اداؤں کی وجہ سے ۔ میں ابھی واپس آیا ہوں آرام سے گاری پارک کی بھاری بوٹ اور یونیفارم اتارے ہاتھ منہ دھو کر کھانا کھایا اور اب آرام سے بیٹھ کر نتیجے دیکھوں گا اور جیسے جیسے نتیجے آئیں گے ویسے ویسے بات کریں گے ۔ اپنے اوپر ذرا کنٹرول رکھو تم تو بہتر ہو گا محفل کے ماحول اور تمھارے لیے
مجھے بھی نہیں کرنیبہتر ہے آرام سے بات کرو تم
تم سے کوئی بات اب نہیں ہوگی۔
انہیں ویڈیو کلپس کا حوالہ دیا تھا۔۔۔سب جانتے ہیں بھائی۔ یہ لوگ ہمیں اندھا اور گونگا سمجھتے ہیں۔ لیکن ذرا فیس بک پر کراچی والوں کے تبصرے دیکھئے۔ سب متحدہ دہشت گرد موومنٹ کی مٹی پلید کر رہے ہیں۔
لگے رہو منا بھائیکیا ثبوت ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے ہیں؟؟؟
یہ ایم کیو ایم کو بدنام کرنے والے سازشی عناصر ہیں۔
کسی نے پی پی پی کا سنا ہے ٹی وی دیکھا ہے ان کا نشان تک نہیں ہے
شانت شانت بھائی جی۔۔۔مجھے بھی نہیں کرنی
کسی نے پی پی پی کا سنا ہے ٹی وی دیکھا ہے ان کا نشان تک نہیں ہے
کراچی میں پی ٹی ائی دھاندلی کررہی ہے ۔