ایچ اے خان
معطل
غیر مصدقہ غیر حتمی ایکزٹ پولز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کو تمام مخالفوں پر فوقیت ہے اور اسکے امید وار سب سے اگے جارہے ہیں۔ انشاللہ ن ہی جیتے گی
کچھ انتظار فرما لیجے۔ نتائج جو بھی ہوں گے سامنے آ جائیں گے۔
کراچی میں پی ٹی ائی دھاندلی کررہی ہے ۔
اس خبر سے تو آپ کی اوپر کی تینوں خبریں بھی انتہائی مشکوک ہو گئی ہیں۔
میری خالہ کو ان کے پولنگ سٹیشن پر متحدہ والوں نے دو بیلٹ پیپر ووٹ ڈالنے کے لیے دیے، اور میری خالہ 'دھاندلی' کرتے ہوئے دونوں پر بلے کو مہر لگا کر آ گئیں۔
لیکن خیر، اس سے ناظم آباد میں بھی دھاندلی ہونے کا پتا چلتا ہے۔
پی ٹی آئی ان تمام جگہ پر دھاندلی کر رہی ہے جہاں سے اس نے اپنا امیدوار کھڑ ا نہیں کیا۔۔ اک خبر۔۔۔
پی ٹی آئی ان تمام جگہ پر دھاندلی کر رہی ہے جہاں سے اس نے اپنا امیدوار کھڑ ا نہیں کیا۔۔ اک خبر۔۔۔
خود پی ٹی ائی والے کہہ رہے ہیں
یہ دیکھیے
ایچ اے خان صاحب، آپ آج ایک صاحب کو 'ٹین ایجر' ہونے کا طعنہ دے رہے تھے۔ مجھے یہ بتائیے کہ آپ نے اپنی پختہ عمری میں کون سا تیر مار لیا؟
اب تک کا جو رزلٹ ہے اس کے حساب سے آپ کی بات درست ہے۔غیر مصدقہ غیر حتمی ایکزٹ پولز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کو تمام مخالفوں پر فوقیت ہے اور اسکے امید وار سب سے اگے جارہے ہیں۔ انشاللہ ن ہی جیتے گی
سیاسی دھاگوں میں جراح سے زیادہ جراحت ہوتی ہے۔آپ کے تو فرشتوں کو بھی خبر نہیں ہوگی کہ اس بات پر بھی آپ سے "جراح" کی جائے گی۔![]()
ایچ اے خان صاحب، آپ آج ایک صاحب کو 'ٹین ایجر' ہونے کا طعنہ دے رہے تھے۔ مجھے یہ بتائیے کہ آپ نے اپنی پختہ عمری میں کون سا تیر مار لیا؟
اب تک کا جو رزلٹ ہے اس کے حساب سے آپ کی بات درست ہے۔
تیر مارنے کی عمر ہی ٹین ایج ہوتی ہے حسان۔۔ایچ اے خان صاحب، آپ آج ایک صاحب کو 'ٹین ایجر' ہونے کا طعنہ دے رہے تھے۔ مجھے یہ بتائیے کہ آپ نے اپنی پختہ عمری میں کون سا تیر مار لیا؟
یہ 5371 مراسلوں میں سے آپ کا سب سے صحیح اور بہترین مراسلہ ہے۔۔کراچی میں پی ٹی ائی دھاندلی کررہی ہے ۔