جاوید ہاشمی ابھی تک انجم عقیل (نون لیگ) سے ڈبل فگر سے لیڈ کر رہا ہے اسلام آباد سے اور وجہ انجم عقیل کی متنازعہ شخصیت۔جاوید ہاشمی کو بھی وقت پڑا ہواہے۔ صرف 20 ووٹ سے اگے ہے۔ انشاللہ یہ بھی ہارے گا۔
جاوید ہاشمی ابھی تک انجم عقیل (نون لیگ) سے ڈبل فگر سے لیڈ کر رہا ہے اسلام آباد سے اور وجہ انجم عقیل کی متنازعہ شخصیت۔
کراچی میں کسی بھی جماعت کی دھاندلی نہیں چلتی، جن کی چلتی ہے وہ دھاندلی ہی نہیں کرتےکراچی میں پی ٹی ائی دھاندلی کررہی ہے ۔