بھلکڑ
لائبریرین
بھائی ذرا صبر کرو اور غور سے پڑھو دیکھو سنو سمجھو۔۔۔۔۔۔۔بلکہ عمران بھی اپنے کئی حلقوں سے ہاررہا ہے ۔ انشاللہ
اور ن لیگ کے جیتنے کا بھی ہمیں پتہ ہے ذرا یہ دیکھو اور یہ بھی دیکھو
بھائی ذرا صبر کرو اور غور سے پڑھو دیکھو سنو سمجھو۔۔۔۔۔۔۔بلکہ عمران بھی اپنے کئی حلقوں سے ہاررہا ہے ۔ انشاللہ
اور بلا وجہ ان پر الزام دھرا جا رہا ہے۔۔کراچی میں کسی بھی جماعت کی دھاندلی نہیں چلتی، جن کی چلتی ہے وہ دھاندلی ہی نہیں کرتے
ایسا نہیں ہو گا جناب، بات صرف اتنی ہے کہ ہر ایک کے اپنے اپنے رسورسز ہیں اور پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ جس کے پاس پہلے پہنچ گیا وہ نشر کر دیتا ہے، جیسے آپ ملتان کا نتیجہ دیکھ کر رائے دے رہے تھے کہ جاوید ہاشمی پیچھے ہے جبکہ میں نے اسلام آباد سے کہا کہ جاوید ہاشمی آگے اور انجم عقیل پیچھے ہے۔اے ار وائی غلط نیوز چلارہا ہے
جیو مناسب ہے
ابھی کچھ دیر پہلے اے ار وائی حنیف عباسی کو 1-3 سے ہرارہا تھا۔ مگر جیو میں حنیف عباسی اگے ہے
واہ یہ نئی بات آئی ہے بھائی۔کراچی میں کسی بھی جماعت کی دھاندلی نہیں چلتی، جن کی چلتی ہے وہ دھاندلی ہی نہیں کرتے