عثمان
محفلین
عثمان بھیاااااا کہاں غائب ہیں آپ؟؟؟
یہیں چھپا ہوں۔
عثمان بھیاااااا کہاں غائب ہیں آپ؟؟؟
بھیاایہیں چھپا ہوں۔
کیااااااااااا ہوا ہے بتا دو نا اب
کچھ نہیں ہوا عینیکیااااااااااا ہوا ہے بتا دو نا اب
نہی کچھ تو ہوا ہے اب بتا دو میں پریشان ہو رہی ہوں ۔۔پلیززززززکچھ نہیں ہوا عینی
میں ٹھیک ہوں
عینی تم پریشان مت ہو پلیزنہی کچھ تو ہوا ہے اب بتا دو میں پریشان ہو رہی ہوں ۔۔پلیزززززز
کیوں بھئی ۔۔یہ کیا بات ہوئی ۔۔جھگڑا ہوا ہے کسی سے؟ڈانتا ہے کسی نے ؟عینی تم پریشان مت ہو پلیز
بالکل نہیںکیوں بھئی ۔۔یہ کیا بات ہوئی ۔۔جھگڑا ہوا ہے کسی سے؟ڈانتا ہے کسی نے ؟
تو اس میں کیا ہے کوئی گڑ بڑ کرو ڈانٹ پر جانی ہے طریقہ میں بتاؤںبالکل نہیں
بس ڈانٹ کھانے کا دل کر رہا ہے
ہاں۔۔؟تو اس میں کیا ہے کوئی گڑ بڑ کرو ڈانٹ پر جانی ہے طریقہ میں بتاؤں
نوووووووووووووو اج نہی بتاتی ۔۔پھر کبھی سہی اج تم واقعی سیڈی ہوئی پڑی ہو ۔
کیا ہونے لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جوڑ نہی لیتے ہارڈ ورک کرتے ہیں اب آپکی طرح تو کوئی نہی ہوتا نا دس سالوں میں بھی ٹین تھاؤزنڈز سے آگے نہی گے اپبہت بہت مبارک ہو سعود اور عائشہ کو۔
پیغامات کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر ہی کچھ ہونے لگتا ہے ، جانے لوگ کیسے اتنے پیغامات جوڑ لیتے ہیں۔
ارے بیٹا وہ تمہارے لیے نہیں تھا۔۔۔ اسی لیے دوسرے پیغام میں وضاحت و صراحت کے ساتھ بیان کیابھیا حضور آپ کا پہلا پیغام پڑھ کر تو میں ڈر گئی تھی
تھینک یو انیس بھیا
تھینک یو بھیابہت بہت مبارک ہو سعود اور عائشہ کو۔
پیغامات کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر ہی کچھ ہونے لگتا ہے ، جانے لوگ کیسے اتنے پیغامات جوڑ لیتے ہیں۔
تھینک یو بابا جانی!بہت مبارک ہو سعود۔ اگلے سات سال میں ہم بھی پچاس ہزار تو کر ہی لیں گے انشاء اللہ، لیکن اس وقت بھی تمہار ساتھ نصیب نہیں ہو گا، تم تو ایک لاکھ کو عبور کر چکے ہو گے، اور شمشاد بھائی کی بات نہین کر رہا۔ ان کو اب ہزاروں پر نہیں لاکھوں پر مبارکباد دینی چاہئے۔
اور عاشو بٹیا کا تو مجھے معلوم ہے، یہ شاید سعود میاں کی ہی سازش ہے، ورنہ اس چپ رہنے والی بچی کے اتنے پیغامات ہوتے!! بہرحال ریکارڈ میں تو آ ہی گئے ہیں، اس لئے مبارکباد تو دینی ہی ہو گی۔
آہم آہم۔۔ارے بیٹا وہ تمہارے لیے نہیں تھا۔۔۔ اسی لیے دوسرے پیغام میں وضاحت و صراحت کے ساتھ بیان کیا