ہم ان تمام احباب کی محبتوں کے مقروض ہیں جنھوں نے مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا۔
اور آپ ٹھہرے قرض نادہندہ!
تو بھائی میرے، قرض واپس نہیں مانگتے ہم۔ کم سے کم ساری مبارک بادیں تو پڑھ لو!
بھئی ہم نے سارے مراسلے پڑھے تھے پر آپ کے حکم پر دوبارہ پڑھ لیا سارا کا سارا۔
جزاک اللہ انکل جیواہ ! زبردست ۔ ہماری پیاری بیٹی نے تو کمال ہی کر دیا ۔ بہت بہت مبارک ہو عائشہ عزیز ۔اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
بھیا حضور آپ کا پہلا پیغام پڑھ کر تو میں ڈر گئی تھیعائشہ کو بہت بہت مبارک ہو
جزاک اللہ چاچومحترم عائیشہ عزیز بٹیا رانی کو منصب پچیس ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
تھینک یو مدھو آپاااماشاءاللہ بہت خوب !
ابن سعید اور عائشہ عزیز بیٹا ہماری جانب سے بھی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد قبول کیجئے
غدیر زھرا بیٹا کے لیے بھی اتنی خوبصورت پوسٹ کے لیے بہت سی دعائیں ۔ جیتے رہیں اپ سب
تھینک یو بھائیمبارک ہو بہن بھائی کو۔
لڑو نہی اچھااااااااااااا میں پڑھ رہی تھی ۔۔لو اب اگئی ہوں نا تنگ کرنے تمہیںتھینک یو عینی
ہاں تم صبح کیوں نہیں آئی بتاؤ ناں ذرا
وہ تو میں نے کہا کہ تم بہت بولتی ہو عائشہ کی بچی کھچی مجھ سے بھی زاداہاں ناں بالکل بھی نہیں
جی جی عائشہ کیا ہوا میں ہوں ناااااااااااااااااااااا
کچھ نہیںجی جی عائشہ کیا ہوا میں ہوں ناااااااااااااااااااااا
ہااااااااااااااااا کیا ہوا ؟؟؟؟ جلدی بتاؤ ورنہ میں بھی ٹپ ٹپ کیا ہوا عائشہ ؟؟کچھ نہیں
عینیہااااااااااااااااا کیا ہوا ؟؟؟؟ جلدی بتاؤ ورنہ میں بھی ٹپ ٹپ کیا ہوا عائشہ ؟؟