یہ میرے نام کے ساتھ تم ہمیشہ یہی سمائیلی کیوں استعمال کرتی ہو
تم نے میرے کمنٹ کو پرمزاح کیا ہےیہ میرے نام کے ساتھ تم ہمیشہ یہی سمائیلی کیوں استعمال کرتی ہو
اب کیا کر دیا میں نے
لو ایک اور پر مزاح کی ریٹنگتم نے میرے کمنٹ کو پرمزاح کیا ہے
ساری کی ساری بھیا کی سازش تھی بابا جانی کو پتا ہے مجھے بالکل نہیں بولتی ہوں ۔۔ اچھا جی
جاؤ میں نہیں تم سے بولتیلو ایک اور پر مزاح کی ریٹنگ
میرا خیال ہے ایک الگ سے دھاگہ بنا تے ہیں جس میں تم ثبوت اور گواہوں کی روشنی میں ثابت کرو کہ تم کم بولتی ہو
دل تو کر رہا تھا دوستانہ کی بجائے کراس کی ریٹنگ دوں لیکن "کسی" کو کاپی کرنا اچھا نہیں لگاجاؤ میں نہیں تم سے بولتی
اب ثابت ہوگیا ناں
چلو اب تم کہتی ہو تو بول لیتی ہوںدل تو کر رہا تھا دوستانہ کی بجائے کراس کی ریٹنگ دوں لیکن "کسی" کو کاپی کرنا اچھا نہیں لگا
نہیں ناں تم بولو پلیززز ابھی تو تم نے گولڈن جوبلی بھی منانی ہے مراسلات کی
ہاں ویسے تو تم چپ کر جاتی ناںچلو اب تم کہتی ہو تو بول لیتی ہوں
ہاں ویسے تو تم چپ کر جاتی ناں
نہیں تم نہیں بولو گی تو اتنی پیاری پیاری باتیں کون کرے گامیں چپ ہوں اب بھی