مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ہیروبنا دیا

مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ہیروبنا دیا
20 اکتوبر 2014 (15:47)
  • news-1413802057-2845.JPG
    قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصری نوجوان حسام انتیکا کی دوستوں کے ساتھ بنائی گئی ”سیلفی“ نے اسے سوشل میڈیا پر مقبول بنا دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوانوں نے اونٹ کو چارا کھلایا اور پھر اس سے کچھ دیر کھیلتے رہے، بعد میں انہیں اونٹ کے ہمراہ سیلفی بنانے کا شوق چرایا لیکن انہیں اندازہ نہیں تھا کہ سیلفی کے پس منظر میں کھڑا اونٹ مسکرا رہا تھا۔ اس تصویر کو حسام نے سوشل میڈیا کے ذریعے پوسٹ کیا۔ صبح بیدار ہونے پر اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی کہ ان کی منفرد سیلفی جنگل میں آگ کی طرح پھیل کر مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔ اس تصویر پر کئے جانے والے تبصروں میں ایک تبصرہ نگار نے اپنے پ±رلطف تبصرے میں کہا کہ ٹھیک ہے ایک عام سے نوجوان سے اونٹ کے ساتھ تصویر بنوا کر فیس بک پر مشہوری حاصل کر لی تاہم یہ بات اپنی جگہ محل نظر ہے کہ اونٹ عمومی طور پر مسکراتا نہیںہے، سیلفی کے شوقین نوجوانوں نے یقیناً اونٹ کو کچھ ایسی چیز کھلائی کہ جس سے اس کے صحرائی جہاز کے چہرے پر مسکراہٹ بکھری۔
 
زیبرا تو بے چارہ ابھی زیر تربیت ہے۔
کیوں زیبروں کے اتالیق آپ ہیں ؟ :p
مجھے تو لگتا ہے کہ وہ درمیان والے صاحب کے سر پر اگی "گھاس" چرنے کے لئے منہ کھول رہا تھا :)
گل تواڈی سولہ آنے صحیح لگدی اے۔ پر فوٹو واوا مزےدار اے۔۔:)(y)
 
Top