سارہ خان
زبیر مرزا محفلین جولائی 15، 2012 #23 مقدس نے کہا: زحال مرزا بھیا سید تراب کاظمی بھیا شہزاد وحید بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست بہت شکریہ
مقدس نے کہا: زحال مرزا بھیا سید تراب کاظمی بھیا شہزاد وحید بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست بہت شکریہ
شاکرالقادری لائبریرین جولائی 15، 2012 #24 مقدس نے کہا: فاتح بھیا الف عین انکل ظفری بھائی شاکرالقادری چاچو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقدس بیٹا۔۔۔۔ مجھے کی بورڈ پر بٹھایا ہے یا ہارمونیم پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے دونوں باتیں ہی میرے لیے درست ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ تمہیں خوش رکھے
مقدس نے کہا: فاتح بھیا الف عین انکل ظفری بھائی شاکرالقادری چاچو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقدس بیٹا۔۔۔۔ مجھے کی بورڈ پر بٹھایا ہے یا ہارمونیم پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے دونوں باتیں ہی میرے لیے درست ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ تمہیں خوش رکھے
فرخ منظور لائبریرین جولائی 15، 2012 #29 مقدس کی نذر یہ شعر۔ ہجوم کیوں ہے زیادہ شراب خانے میں فقط یہ بات کہ پیرِ مغاں ہے مردِ خلیق
نایاب لائبریرین جولائی 15، 2012 #31 مقدس نے کہا: نایاب بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ ری بٹیا سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہو آمین اتنا ہنسا ہوں کہ روم میٹ بھی پریشان ہو گئے ۔ حقیقت کی کیا خوب عکاس ہے یہ سمائیلی بہت سی داد دعاؤں بھری آپ کے نام
مقدس نے کہا: نایاب بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ ری بٹیا سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہو آمین اتنا ہنسا ہوں کہ روم میٹ بھی پریشان ہو گئے ۔ حقیقت کی کیا خوب عکاس ہے یہ سمائیلی بہت سی داد دعاؤں بھری آپ کے نام