ثابت ہوا کہ میم نون محفل کے سب سے تندرست و توانا ممبر ہیں
ویسے ہیں کہاں یہ آجکل
ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ ملایا نہیں ہے بلکہ آپ چائے ہی اتنی پیتے ہیں کہ اتنا برا مگ دیکھ کر اس میں خود ہی ڈبکی لگا رہے ہیں بھیاہیں تو سب کے سب ہی زبردست لیکن یہ میری چائے میں کیا ملا دیا ہے؟
میں خود اسی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہوں
ویسے امیج تو آئن سٹائن کا ہے
مگر
من کجا، یہ بابے کجا
یہ تو اپنی کُکنگ پہ خود حیران نظر آتا ہے ۔۔۔
کچھ سمجھ نہیں آیا۔
ہائے کیوں سمجھ نہیں آیا۔۔
یہ آپ ہی ہو ناں مشاعرہ ہال کے باہر بیٹھ کر شاعر بھائیوں کا انتظار کرتے ہوئے کہ ابھی تک کوئی آیا کیوں نہیں
اب تو میری کُکنگ بہت اچھی ہوگئی ہے ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ اب تو روم میٹ بھی تعریفوں کے پُل باندھتے نہیں تھکتا ۔۔۔ہاں تو اور کیا۔۔ نیا نیا پکانا سیکھے گا تو یہی کچھ ہونا ہے ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااا۔۔ چلیں اس کو پرانا والا فوٹو سمجھ لیں جب پکانا سیکھنا شروع کیا تھااب تو میری کُکنگ بہت اچھی ہوگئی ہے ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ اب تو روم میٹ بھی تعریفوں کے پُل باندھتے نہیں تھکتا ۔۔۔
کچھ ایسا ہی سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااا۔۔ چلیں اس کو پرانا والا فوٹو سمجھ لیں جب پکانا سیکھنا شروع کیا تھا
ہائے کیوں سمجھ نہیں آیا۔۔
یہ آپ ہی ہو ناں مشاعرہ ہال کے باہر بیٹھ کر شاعر بھائیوں کا انتظار کرتے ہوئے کہ ابھی تک کوئی آیا کیوں نہیں
یعنی کہ آپ گھر پر بھی سوتے ہیں؟زبردست ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ حقیقت ہے کہ مجھے دفتر پہنچتے ہی نیند آجاتی ہے ۔
آپ کو اب پتہ چلا کہ زلیخا مرد ہے؟
گھر اور آفس میں نیند کا اپنا اپنا کوٹہ مقرر ہےیعنی کہ آپ گھر پر بھی سوتے ہیں؟