عزیزامین
محفلین
اس لیے کے لڑکیوں کو جنگلی حیات سے ڈر لگتا ہے ٹھیک کہا نا؟آپ بورنگ نہیں ہیں، پر آپ کو اکثر چیزیں بورنگ لگتی ہیں بھیا
اس لیے کے لڑکیوں کو جنگلی حیات سے ڈر لگتا ہے ٹھیک کہا نا؟آپ بورنگ نہیں ہیں، پر آپ کو اکثر چیزیں بورنگ لگتی ہیں بھیا
زبردست۔۔۔یہ اتفاق ہے یا چھٹی حس؟۔۔کیونکہ میں بھی لیفٹ ہینڈر ہوں۔۔۔۔
مسڑ ببل ریسائیکل!
بہت خوب مقدس ۔ ارے یہ کیا اس میں تو پانچ ہی نظر آرہے ہیں چھٹواں کہاں غائب ہے ؟
بھول گئے آپ اس وقت آئینے سے باتیں کر رہے تھےزبردست۔۔۔ یہ اتفاق ہے یا چھٹی حس؟۔۔کیونکہ میں بھی لیفٹ ہینڈر ہوں۔۔۔ ۔
بہت بہت شکریہ،
ہاہاہاایسا لگتا ہے یہ عروض کی کتاب ہے اور جناب نے کوئی گنگناتی بحر پڑھ لی ہے۔
میں خود اسی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہوںیہ چھوٹا غالب ہے کہ چھوٹا نیوٹن؟
یہ تو اپنی کُکنگ پہ خود حیران نظر آتا ہے ۔۔۔
محمود بھائی ! صرف چھٹی حس تک رسائی رکھنے والوں میں اتنی قابلیت کہاں ہوتی ہے کہ صرف اسمائلیز کی مدد سے سے آن لائن محلفلین کی اس طرح ہو بہو پہچان بیان کرسکیں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سسٹر مقدس کے اندر کم از کم درجن بھر حسسسسسس تو ضرور کوٹ کوٹ کر بھر رکھا ہوگا ۔زبردست۔۔۔ یہ اتفاق ہے یا چھٹی حس؟۔۔کیونکہ میں بھی لیفٹ ہینڈر ہوں۔۔۔ ۔
بہت بہت شکریہ،