ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

برگ حنا

محفلین
مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ سُرخی پر سُرخی لگائے جا رہی ہیں۔
ہاں ناں بھیا مجھے بھی ایسا ہی دِکھ رہا ہے لیکن سرخی ٹیلی فون کے سیٹ میں لگی ہوئی ہے یا شاید میرے پاس ٹیلی فون کا سیٹ ڈبل پرپَز‏ز کا ہوگا
یعنی فون کا فون اور میک اپ کِٹ کا میک اپ کِٹ :):):):)
 
محمداحمد

لائبریرین

کیا بات ہے فی زمانہ دونوں کے بغیر خواتین کا گزارا نہیں ہے۔ :D
 
عزیزامین

محفلین
Top