مسکین بھیگا بلا

ساجد

محفلین
فکر نہ کریں
ہم کوئی گھپلا کر دیں گے
چلیں ایک کام کرتا ہوں کہ میں اپنے پاسپورٹ پہ جنوبی افریقہ کا ویزا لگوا لوں اور جس دن فلائٹ ہو گی ائر پورٹ کے نیٹ سے تمہاری بھابھی کو محفل کی رُکن بنا دوں گا۔ تا کہ میں بھی فاتح بھائی کی طرح محفوظ ہو جاؤں۔۔۔۔۔۔بیلن کی مار سے۔:)
 
فاتح

لائبریرین
چلیں ایک کام کرتا ہوں کہ میں اپنے پاسپورٹ پہ جنوبی افریقہ کا ویزا لگوا لوں اور جس دن فلائٹ ہو گی ائر پورٹ کے نیٹ سے تمہاری بھابھی کو محفل کی رُکن بنا دوں گا۔ تا کہ میں بھی فاتح بھائی کی طرح محفوظ ہو جاؤں۔۔۔ ۔۔۔ بیلن کی مار سے۔:)
ہاہاہاہاہاہاہاہا
ویسے ہماری بھابھی تو مریضوں کی طرح آپ کے دماغ کا آپریشن کرنے سے کم پر اکتفا نہیں کرنے والیں۔ :laughing:
 
مقدس

کبھی کبھار کھا لینی چاہیے بھیا
ہی ہی ہی
 
ساجد

محفلین
یوں تو ہر شریف شوہر کی طرح روز ہی کھاتے ہیں بیٹا۔۔۔ وہ تو "مزید" سے بچنا چاہ رہے ہیں۔ ہاہاہاہاہا
فاتح بھائی ، اب آپ سے زیادہ کون واقف ہے نا چیز کی شرافت سے۔بقول آپ کے جو بندہ دو درجن عشق فرما چکا ہو وہ کتنا شریف ہو گا ، ایسے شریف سے تو عمر شریف بھی پناہ مانگتا ہو گا کہ وہ بھی شکیلہ قریشی کے بعد کسی کا نام لیتا نہ پایا گیا۔ :)
 
دو درجن عشق فرمانے کے بعد شرافت آئے نا آئے لیکن تجربہ ضرور آ جاتا ہے کہ خاتون خانہ کے سامنے شرافت کا "مظاہرہ" کیسے کرنا چاہیے۔ ہاہاہاہا
 
ساجد

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہا
ویسے ہماری بھابھی تو مریضوں کی طرح آپ کے دماغ کا آپریشن کرنے سے کم پر اکتفا نہیں کرنے والیں۔ :laughing:
اجی ہمارے حق میں تو وہ نِری بیوی ہی ثابت ہوئی ہیں۔ گلی محلے میں کوئی بیمار پڑ جائے تو ان کے گھر جا کر مرہم پٹی کرکے اور انجکشن لگا کر نیکیاں کما لیں گی اور جب ہم کبھی تکلیف سے کراہ رہے ہوں تو انجکشن ہمارے بازو کے قریب لے جاتے ہوئے ان کے ہاتھ کانپنے لگ جاتے ہیں۔:)
ہاں یہ ضرور ہے کہ ہماری کتابوں ، کمپیوٹر اور سٹڈی روم کا آپریشن وہ یوں کرتی ہیں کہ گویا ہمارا کمرہ نہ ہوا سہراب گوٹھ ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
اجی ہمارے حق میں تو وہ نِری بیوی ہی ثابت ہوئی ہیں۔ گلی محلے میں کوئی بیمار پڑ جائے تو ان کے گھر جا کر مرہم پٹی کرنے اور انجکشن لگا کر نیکیاں کما لیں گی اور جب ہم کبھی تکلیف سے کراہ رہے ہوں تو انجکشن ہمارے بازو کے قریب لے جاتے ہوئے ان کے ہاتھ کانپنے لگ جاتے ہیں۔:)
ہاں یہ ضرور ہے کہ ہماری کتابوں ، کمپیوٹر اور سٹڈی روم کا آپریشن وہ یوں کرتی ہیں کہ گویا ہمارا کمرہ نہ ہوا سہراب گوٹھ ہے۔
شاید اس خوف سے کہ کہیں ٹھیک ہی نہ ہو جائیں آپ انجیکشن لگوا کر۔۔۔ :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
اس "ٹھیک" میں مجھے آپ کی نیت کی خرابی نظر آ رہی ہے :)۔ بھائی جی جس کی شادی ہو گئی پھر وہ ٹھیک ہونے کے مرحلے سے نکل جاتا ہے۔
اس کا انحصار سالوں کی تعداد اور صحت پر ہے اور چونکہ ہمارا ایک ہی سالا ہے اور وہ بھی منحنی سا لہٰذا ہم تو ٹھیک نہیں ہو سکتے۔۔۔ :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
ساجد بھائی! میرے خیال میں دوبارہ سے اردو کی جانب آ جانا چاہیے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ مقدس یہاں آ کر ہم دونوں کو لا متناہی مدت کے لیے بین کر دے کہ یہ "اردو" محفل ہے کوئی وکی پیڈیا نہیں جہاں اردو عربی میں فرق ہی نہیں بچا۔ ہاہاہا
 
Top