کرینہ ہو ، کرشمہ ہو ، ایشوریا ہو کہ مادھوری
کرینہ ہو ، کرشمہ ہو ، ایشوریا ہو کہ مادھوری
نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں
نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں
میں اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں غور سے بیگم
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
(سلمان گیلانی)
واے آر یو سو مچ اگینسٹ مولانا ؟
کیا ہوا جو کھا تا ہے چندہ سالانہ ؟
سب سے بغض، کچھ سے یارانہ
اسے بھی ہے ، آخر دل کو بہلانا
مجھے حلوے کا لالچ نہ بریانی کا
"پشاور سے مرے لیے دنداسہ لانا "