ہر چیز کو اردووانے سے بہتر ہے بندہ پھانسی لگالے خود کو
خبردار جو کسی نے ہمیں شعر سنانے کے لیے جو کہا ہو تو اب ہم اتنے بھی بے تُکے نہیں
میری مدد تو نہین چاہیے پا جی![]()
خبردار جو کسی نے ہمیں شعر سنانے کے لیے جو کہا ہو تو اب ہم اتنے بھی بے تُکے نہیں
شعر عرج کیتا ہے۔
السلام علیکم
وعلیکم وعلیکم
مجھ پر ایک احسان کر دو
عام سی محبت میرے نام کر دو
نہا کر جو نکلو آج
سارے محلے کو حیران کر دو
۔۔۔۔
شکریہ شکریہ
وسلام