مہدی نقوی حجاز
محفلین
جناب حجاز سے بذاتہ ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ احقر محض "حجاز" تخلص کرتا ہے۔ سو از روئے کرم "یائے" نسبتی کو "حجاز" کے آگے سے حذف فرما دیجیے۔ داد مقبول ہوئی۔واہ واہ حجازی صآحب۔ بہت خوب۔
جناب حجاز سے بذاتہ ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ احقر محض "حجاز" تخلص کرتا ہے۔ سو از روئے کرم "یائے" نسبتی کو "حجاز" کے آگے سے حذف فرما دیجیے۔ داد مقبول ہوئی۔واہ واہ حجازی صآحب۔ بہت خوب۔
آپ کی ان کیفیات میں فکر و مقال ہردو کے لیے بہت غذا کا ذخیرہ موجود ہے ۔ تا ہم اتنا عرض ہے کہجناب حجاز سے بذاتہ ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ احقر محض "حجاز" تخلص کرتا ہے۔ سو از روئے کرم "یائے" نسبتی کو "حجاز" کے آگے سے حذف فرما دیجیے۔ داد مقبول ہوئی۔
آپ کا سوال ہی آپ کا جواب ہے۔۔۔آپ کی ان کیفیات میں فکر و مقال ہردو کے لیے بہت غذا کا ذخیرہ موجود ہے ۔ تا ہم اتنا عرض ہے کہ
عجمی خُم ہے تو کیا،مے تو حجازی ہے مری
نغمہ ہندی ہے تو کیا ۔۔۔ لے تو حجازی ہے مری
اچھا دھاگہ تھا یار یہ دو سال سے ٹوٹ کیوں گیا دوبارہ کوئی گرہ لگائے سید عاطف علی کیا خیال ہے۔
چلیں دھاگہ جہاں سے ٹوٹا تھا وہیں سے واپس گرہ لگانے کی کوشش کرتا ہوں۔احباب کی خدمت میں ایک مصرع (والد صاحب کا ) طبع آزمائی کے لیے۔ردیف نہیں قافیہ داستاں۔
میری زباں نہ ہو تو مری داستاں نہیں ۔
کچھ اس طرح سے راستے اس نے جدا کئے
اب کچھ بھی اس کے اور مرے درمیاں نہیں