کیوں آپ تو فیس بُک میں ہیںیعنی کہ فیس بک نہ ہونے کا کوئی نقصان بھی ہوتا ہے؟
پرانی خبر ہے۔ اب تو کئی دن سے اکاؤنٹ ڈی ایکٹی ویٹ ہےکیوں آپ تو فیس بُک میں ہیں
ایسا؟پرانی خبر ہے۔ اب تو کئی دن سے اکاؤنٹ ڈی ایکٹی ویٹ ہے
جی، ویسا
آخر وجہ تو بتاویںجی، ویسا
ایسے ہی، سوچا کہ بہت وقت ضائع ہوتا ہے۔ کہیں عادت تو نہیں پڑ گئی۔ پھر کبھی دل چاہا تو ایکٹی ویٹ کر لوں گاآخر وجہ تو بتاویں
بڑے بھائی کی تقلید مجھے بھی کرنی پڑے گی لگتا ہے ۔ایسے ہی، سوچا کہ بہت وقت ضائع ہوتا ہے۔ کہیں عادت تو نہیں پڑ گئی۔ پھر کبھی دل چاہا تو ایکٹی ویٹ کر لوں گا
یہ کٹنگ پیسٹنگ کا سارا مواد راشد اشرف
بھائی کے فیس بُک سے بلا اجازت کیا گیا ہے ۔
امید کہ راشد بھائی خوش ہونگے ۔
انہوں نے حوالہ تو دے دیا تھا آپ کا، تاہم یہ واقعی بہتر رہتا کہ فیس بک کا لنک بھی ساتھ ہوتابھیا
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ ان اوراق کا ماخذ بھی لکھ دیتے جو خاکسار کا فیس بک صفحہ ہے۔ جہاں میں نے مکمل فلیپ اور دیگر تفصیل پیش کی تھی
یہ کٹنگ پیسٹنگ کا سارا مواد راشد اشرف
بھائی کے فیس بُک سے بلا اجازت کیا گیا ہے ۔
امید کہ راشد بھائی خوش ہونگے ۔
انہوں نے حوالہ تو دے دیا تھا آپ کا، تاہم یہ واقعی بہتر رہتا کہ فیس بک کا لنک بھی ساتھ ہوتا
یہ اطلاع اگر سچ ہے تو واقعی دلخراش ہےنہیں صاحب، یہاں محفل کے صفحے پر حوالہ اوجھل ہی رہا تھا۔ ہمارے "سرور" ہی کی غلطی ہے۔
کتاب مزے دار ہے، سہج سہج پڑھ رہا ہوں، اس ڈر سے کہ کہیں ختم نہ ہوجائے۔
کچھ لوگوں کو مایوسی ہوئی ہے، وہ اسے آب گم کا دوسرا حصہ سمجھ بیٹھے تھے۔ برسبیل تذکرہ، آب گم کا دوسرا حصہ بھی یوسفی صاحب نے لکھ رکھا تھا اور ایک 1200 صفحات کا سفرنامہ بھی۔ مگر دلخراش اطلاع یہ ملی ہے کہ شاید انہوں نے ان کے مسودوں کو جلا دیا ہے کہ منصہ شہود ہر کبھی آ ہی نہ سکیں۔ یہ بات سنی سنائی ہے۔ تصدیق کا انتظار ہے البتہ ایک صاحب نے رونمائی کے دوران اپنی تقریر میں یہ ضرور کہا تھا کہ یوسفی کی اولاد کا فرض ہے کہ ان مسودوں کی بازیابی کو ممکن بنائیں۔