مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

محمداحمد

لائبریرین
یہ کہنا کہ پنجابی پنجابی کا ساتھ دے، بلوچی بلوچی کا ساتھ دے، سندھی سندھی کا ساتھ دے یا پٹھان پٹھان کا ساتھ دے۔ تعصب ہے

قومیت اور لسانی بنیاد پر تفریق ہی پاکستانیوں میں باہم بد اعتمادیوں کی بڑی وجہ ہے۔ سو تمام پاکستانی پاکستانی بنیں اور زبان و علاقہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ حق کی بنیاد پر حمایت یا مخالفت کا فیصلہ کریں۔
 
جس طرح الطاف گردے کا بہانہ بناکر ملک سے بھاگا تھا، یہی پٹی اسنے مشرف کو پڑھائی ہے ، اب مشرف اس کے نقش قدم پر چلتےہوئے دل کا عارضے کا بہانہ بناکر ملک سے بھاگے گا
کیونکہ ۔۔ملک و قوم کا درد رکھنے والے "محب الوطن" ، علاج وطن سے باہر ہی کراتے ہیں اور وہی سے انکی باقیات آتی ہے ۔۔۔
 
نہ اپ کو میری بات سمجھ ائی نہ محمد احمد کو
مہاجر مہاجر کا ساتھ دے کہنا تو برا نہیں
یہ کہنا کہ پنجابی پنجابی کا ساتھ دے، بلوچی بلوچی کا ساتھ دے، سندھی سندھی کا ساتھ دے یا پٹھان پٹھان کا ساتھ دے۔ تعصب ہے

کیونکہ مہاجر نہ صرف ایک قومیت کا نام ہے بلکہ ایک کیفیت کا بھی نام ہے۔مہاجر ہندو کا ساتھ چھوڑ کر مسلم کا ساتھ کے لیے پاکستان اگیا۔ لہذا مہاجر اسلام اور پاکستان لازم وملزوم ہوگئے۔
مہاجر کیفیت تو انکے ساتھ تھی نا جو ہجرت کر کے آئے تھے۔ آپ تو غالباً میری طرح پاکستان میں پیدا ہوئے :)
 
قومیت اور لسانی بنیاد پر تفریق ہی پاکستانیوں میں باہم بد اعتمادیوں کی بڑی وجہ ہے۔ سو تمام پاکستانی پاکستانی بنیں اور زبان و علاقہ کی بنیاد پر نہیں بلکہ حق کی بنیاد پر حمایت یا مخالفت کا فیصلہ کریں۔

بلکل درست
کاش یہ بات پنجابیوں، بلوچیوں، سندھیوں، پختونوں کی سمجھ میں اجائے کہ ان کی ساری سیاست ذات، برادری، زبان اور علاقے پر ہے
 
مہاجر کیفیت تو انکے ساتھ تھی نا جو ہجرت کر کے آئے تھے۔ آپ تو غالباً میری طرح پاکستان میں پیدا ہوئے :)

میں پاکستان میں نہیں اس دنیا میں پیدا ہوا تھا۔ میرے لیے پوری کائنات میرا وطن ہے۔ یہ کائنات اللہ کی تخلیق ہے۔ میں قوم پرست یا وطن پرست نہیں ہوں بلکہ خدا پرست ہوں
 
جس طرح الطاف گردے کا بہانہ بناکر ملک سے بھاگا تھا، یہی پٹی اسنے مشرف کو پڑھائی ہے ، اب مشرف اس کے نقش قدم پر چلتےہوئے دل کا عارضے کا بہانہ بناکر ملک سے بھاگے گا
کیونکہ ۔۔ملک و قوم کا درد رکھنے والے "محب الوطن" ، علاج وطن سے باہر ہی کراتے ہیں اور وہی سے انکی باقیات آتی ہے ۔۔۔

جی ہاں
باقی اپنی بندوق بھارتی جرنیل کے پاوں میں رکھ کر ہندوستان میں پی او ڈبلیو بن جاتے ہیں
 
نواز شریف تو خود مشرف کو بھگانے پر تلا ہوا ہے۔۔۔ لیکن وہ ٹھہرا بہادر آدمی۔۔۔
مجھے لگ رہا ہے شریفوں کے دن پورے ہو چکے ہیں۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
انیس الرحمن بھائی! اگرچہ آپ لئیق بھائی کے انداز سے یا ان کے مفہوم سے متفق نہیں، مگر آپ نے قرآن کی آیت پر غیرمتفق کی ریٹنگ لگادی ہے، ہمدردانہ التماس ہے کہ ہٹادیں۔
ہمدردانہ التماس پر غور کیجئے گا۔ ورنہ مذہبی شدت پسند قتل تک کی دھمکی دے چکے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ایسی کیا بات کردی کہ کسی کی فوتگی ہوگئی؟

میں نے مسلمانوں کو جوڑنے کی بات کی ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون آپ کی عقل شریف پر۔

آپ سے کس نے کہہ دیا کہ آیت کا یہ ٹکڑا صرف کسی کی فوتگی پر ہی پڑھا جاتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے او ربا اے میں کی کر بیٹھاں

207584_40233080.jpg
 

ظفری

لائبریرین
کیا آپ سب سمجھتے ہیں کہ ملک کی 64 سالہ تاریخ میں مشرف نے ہی یہ نرالہ ( غداری) کام انجام دیا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جس طرح الطاف گردے کا بہانہ بناکر ملک سے بھاگا تھا، یہی پٹی اسنے مشرف کو پڑھائی ہے ، اب مشرف اس کے نقش قدم پر چلتےہوئے دل کا عارضے کا بہانہ بناکر ملک سے بھاگے گا
کیونکہ ۔۔ملک و قوم کا درد رکھنے والے "محب الوطن" ، علاج وطن سے باہر ہی کراتے ہیں اور وہی سے انکی باقیات آتی ہے ۔۔۔
Musharraf suffers from 9 conditions: Dunya News obtains medical report
مشرف کو تو 9 بیماریاں ہیں۔ اس کو باہر جانے کا زیادہ ہے۔

ربط یہ رہا۔
 
Top