مشن جمعہ نماز

مہ جبین

محفلین
ہم کو گھر بیٹھے ایسی پاک سرزمین کی زیارت کروادی
جزاک اللہ عسکری بیٹا


ویسے تم اسکو جذباتیت ہی کہو چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بس

یہی حقیقت ہے ۔۔۔۔باقی سب مایا ہے
 

عسکری

معطل
بلڈنگ بھی ماشاءاللہ ایسی لی ہے انہوں نے ذرا بھی سعودی امارت نظر نہیں آ رہی بس کنجسٹڈ سی لوکل بلڈنگ ہو جیسے۔
اچھا کیا ہے یہ جب لی تھی تب بہترین تھی اب ہمارے حالات ویسے بھی ٹھیک نہیں میں تو ان کی وہ تین بلٹ پروف جی ایم سی اور 3 مرسڈیز کے بھی خلاف ہوں جو ویسٹرن سفارہ پاکستان کی ہیں ۔ ہمیں اپنی چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانے چاہیے ۔
 
چل پیسے ہیں تو تبدیل کرا لے بھئی ؟ نہیں سر جی ہم پاکستان سے ٹھیپے (سکے) ہی لے کر آئے تھے تاکہ آگے مشکل نا ہو :grin:

922777_457433664345259_1070079439_n.jpg


943614_457433934345232_1046690385_n.jpg
پاکستانی نوٹ کو ٹور ہی وکھری ہے، بابائے قوم کی تصویر نے چار چاند لگا رکھے ہیں۔
اور وہ دیکھو سگریٹ کا ٹکڑا، یہ نشئی دوزخ اور جنت میں بھی پیچھا نہیں چھوڑیں گے، میں بس پلوٹو رہوں گا ٹھنڈ سے انکا لائٹر یا ماچس ہی نہیں جلے گی سلگانے کو۔
 
Top