مشن جمعہ نماز

مہ جبین

محفلین
مطلب اتنی جلدی آپ نانی اماں بننا چاہتی ہیں ؟ مدینہ میں تو جس طرف دیکھو بوڑھے اپنے ماضی پر نادم کھسٹتے نظر آتے ہیں :grin:
کیا تم ناناابا بن گئے ہو جو وہاں چل پھر رہے ہو؟؟؟
شکر کرو کہ جوانی میں ہی وہاں پہنچ گئے ورنہ تمہارے بقول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:-(

نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے

یہ تیری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
 
عسکری

معطل
کیا تم ناناابا بن گئے ہو جو وہاں چل پھر رہے ہو؟؟؟
شکر کرو کہ جوانی میں ہی وہاں پہنچ گئے ورنہ تمہارے بقول۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :-(

نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے

یہ تیری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
لو جی ہمیں تو پنگے لینے کا شوق ہے ہم نے سوچا اس بار ایک ہی دن میں سینکڑوں کلو میٹر کی ڈرائیو کرتے ہیں :grin:
 
ملائکہ

محفلین
مسجد نبوی میں خواتین کا مخصوص حصہ ہے تو ہمیں اکثر جگہ مشکل سے ملتی تھی کیونکہ امی آہستہ چلتی ہیں ایک مرتبہ فجر میں تو روڈ پر جگہ ملی تو اس دن بہت مزا آیا تھا وہ صبح مجھے ہمیشہ یاد رہے گی۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
مسجد نبوی میں خواتین کا مخصوص حصہ ہے تو ہمیں اکثر جگہ مشکل سے ملتی تھی کیونکہ امی آہستہ چلتی ہیں ایک مرتبہ فجر میں تو روڈ پر جگہ ملی تو اس دن بہت مزا آیا تھا وہ صبح مجھے ہمیشہ یاد رہے گی۔۔۔ ۔
تو آپ وہیل چئیر لے کر ان کو جلدی جلدی لے جاتی نا سسٹر :grin: میں ہوتا تو بھگائی پھرتا وہیل چئیر :bighug:
 
ملائکہ

محفلین
کیا تم ناناابا بن گئے ہو جو وہاں چل پھر رہے ہو؟؟؟
شکر کرو کہ جوانی میں ہی وہاں پہنچ گئے ورنہ تمہارے بقول۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :-(

نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے

یہ تیری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
میں آپکو ایک بات بتاتی ہوں میری ایک بڑی کزن نے مجھے کہا کہ تم اتنی چھوٹی ہو اور اللہ کا گھر دیکھ آئی۔۔۔ تم نے تو کبھی سوچا ہی نہیں ہوگا کہ جاؤ گی پھر بھی تم چلی گئی:LOL: اور میں انکی شکل دیکھ رہی کہ بغیر سوچے کوئی کیسے چلا جاتا ہے کسی دوسرے ملک اور وہ بھی اللہ کے گھر:atwitsend:
 
بس چندا ملائکہ یہ تو نصیبوں کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔ جس کی قسمت کھلی وہ گیا اور مرادوں سے دامن بھر لیا
کچھ تو وہاں جاکر بھی محروم رہیں تو ایسوں کے لئے تو بس افسوس ہی کیا جاسکتا ہے
تم کو وہاں کی زیارتیں بہت بہت مبارک ہوں بیٹا
اللہ پاک ہم سب کو حرمین طیبین کی باادب اور مقبولِ بارگاہ حاضری نصیب فرمائے آمین
 
عسکری

معطل
میں آپکو ایک بات بتاتی ہوں میری ایک بڑی کزن نے مجھے کہا کہ تم اتنی چھوٹی ہو اور اللہ کا گھر دیکھ آئی۔۔۔ تم نے تو کبھی سوچا ہی نہیں ہوگا کہ جاؤ گی پھر بھی تم چلی گئی:LOL: اور میں انکی شکل دیکھ رہی کہ بغیر سوچے کوئی کیسے چلا جاتا ہے کسی دوسرے ملک اور وہ بھی اللہ کے گھر:atwitsend:
انہوں نے آپ کے حساب سے بتایا ہو گا کہ آپ سوچتی تو کچھ اور تھیں :grin:
 
ملائکہ

محفلین
بس چندا ملائکہ یہ تو نصیبوں کی بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔ جس کی قسمت کھلی وہ گیا اور مرادوں سے دامن بھر لیا
کچھ تو وہاں جاکر بھی محروم رہیں تو ایسوں کے لئے تو بس افسوس ہی کیا جاسکتا ہے
تم کو وہاں کی زیارتیں بہت بہت مبارک ہوں بیٹا
اللہ پاک ہم سب کو حرمین طیبین کی باادب اور مقبولِ بارگاہ حاضری نصیب فرمائے آمین
جی آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں۔۔۔ عسکری بھائی نے جو تصاویر لگائیں ہیں تو پھر سے میرا وہاں جانے کا دل کررہا ہے۔۔۔۔
 
باباجی

محفلین
پڑ گیا جرمانہ تم پر عسکری
مرشد@پردیسی بھائی سے شکایت کروں گا
ساری شیطانیت کی واٹ لگادی تم نے
اعضاء قابو میں نہیں رہے ، عقیدت سے دل رندھ گیا
ہاتھوں نے دماغ سے بغاوت کی
اور گنبدِ خضرا کی تصویر کو Desktop background بنادیا
اور یار حد کرتے ہو
ایسی تصاویر بنائیں کہ لگا وہیں پر ہیں چل پھر رہے ہیں
تیار ہو جاؤ جرمانے کے لیئے بھائی
تپسیا بھنگ کردی ، مشکل سے دل پتھر ہوا تھا پھر موم کی طرف لے گئے
جاؤ یار میں نہیں بات کرتا
خود تو گئے ہمیں بھی لے گئے

اور اوپر سے پیر مہر علی شاہ صاحب بھی آگئے یہ کہتے ہوئے

کتھے مہر علی کتھے تیری ثناء
گستاخ اکھیں کتھے جا لڑیاں

کرلو بات :cool:
 
پائی جان جرمانہ تو میں بھر دوں پر مجھ سے لینے کون آئے گا ؟ اگر پھر بھی کوئی لاکھ دو لاکھ لگا کر وصول کر سکتا ہے تو ہم حاضر ہیں آپ آ جائیں ہم جرمانے بھر دیں گے ۔ ویسے بھی ساری زندگی یہی کرتے گزری ہے :grin:
 
مہ جبین

محفلین
جی آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں۔۔۔ عسکری بھائی نے جو تصاویر لگائیں ہیں تو پھر سے میرا وہاں جانے کا دل کررہا ہے۔۔۔ ۔
ہم جیسے گنہ گاروں کے لئے ہی تو جنت ہے وہ جگہ ۔۔۔۔۔اللہ وہاں کی زیارتیں بار بار نصیب فرمائے آمین
 
میں آپکو ایک بات بتاتی ہوں میری ایک بڑی کزن نے مجھے کہا کہ تم اتنی چھوٹی ہو اور اللہ کا گھر دیکھ آئی۔۔۔ تم نے تو کبھی سوچا ہی نہیں ہوگا کہ جاؤ گی پھر بھی تم چلی گئی:LOL: اور میں انکی شکل دیکھ رہی کہ بغیر سوچے کوئی کیسے چلا جاتا ہے کسی دوسرے ملک اور وہ بھی اللہ کے گھر:atwitsend:
ان کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ کسی اور کے ساتھ کسی اورمقصد کے تحت آپ کی بھی نصیب آوری ہو گئی، ورنہ آپ اس عمر میں خود سے کہیں کہ مجھے بیت اللہ جانا ہے میں جاؤں گی تو کون لے کر جائے گا۔
 
باباجی

محفلین
پائی جان جرمانہ تو میں بھر دوں پر مجھ سے لینے کون آئے گا ؟ اگر پھر بھی کوئی لاکھ دو لاکھ لگا کر وصول کر سکتا ہے تو ہم حاضر ہیں آپ آ جائیں ہم جرمانے بھر دیں گے ۔ ویسے بھی ساری زندگی یہی کرتے گزری ہے :grin:
میں انتظار کرلوں گا جانی
کوئی ٹینشن نہیں
اب ایک پیکٹ Marlboro reds کے لیئے میں وہاں آؤں
بہتر یہیں انتظار کرلوں
کبھی نہ کبھی تو آؤگے نہ تب لے لوں گا جرمانہ :)
 
ملائکہ

محفلین
ان کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ کسی اور کے ساتھ کسی اورمقصد کے تحت آپ کی بھی نصیب آوری ہو گئی، ورنہ آپ اس عمر میں خود سے کہیں کہ مجھے بیت اللہ جانا ہے میں جاؤں گی تو کون لے کر جائے گا۔
نہیں انکے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ تمھاری تو اتنی اوقات نہیں تم کہاں سے چلی گئی:p
 
Top