مشن جمعہ نماز

پاکستانی اورنج ابھی تک چل رہا ہے
525420_457437204344905_260063792_n.jpg

یہاں سے تو اب ختم ہونے کو آئے بس بڑی شاپس پہ رہ گئے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت زبردست تصاویر ہیں۔

دعا بھی کیا کرو ہمارے لیے۔

لگتا ہے اس دفعہ گھر بھی ہو کر آئے ہو گے۔
 
چلیں آپ انجوائے کریں آخری پھر ہم تو باغ مین سے چوری کر کے کھا لیتے تھے :grin:
ہم بھی یہ تفریح لے چکے :)
خاص طور پہ لچی کے باغ سے چوری ۔۔۔
جہاں گن بردار چوکیدار اور مالی سبھی ہوتے ہیں پر ایسے میں لچیاں لے اڑنے کا مزہ ہی الگ ہے۔
کوئٹہ میں انگوروں کے باغ سے انگور چرایا کرتے تھے پھر ایسا وقت بھی آیا کہ اپنے باغ کی حفاظت کے لیے درختوں پہ چھپ چھپ کے پہریداری کرنی پڑتی۔
ہمارے باغ میں چار بادام کے درخت تھے جن میں سے ایک پہ بادام اور آلوچے دونوں لگتے تھے، ایک خوبانی کا درخت جو خوبانی کے سائز اور ذائقے کی وجہ سے آس پاس بڑا مشہور تھا، چار انار کے پودے، چار درخت آلوچوں کے درخت،
ایک سیب کا درخت بڑے بڑے سیبوں والا اور ایک بیل انگور کی جس کے دشمن بہت تھے۔
 
مہ جبین

محفلین
پر وہ تو خود کو سرکش کہتا ہے :)
کہتا تو یہی ہے لیکن آپ دیکھیں کہ ایسی تصویروں کو آپ کیا کہیں گے؟؟؟؟
یوں لگتا ہے کہ جیسے خود کو دوسروں پر ظاہر نہیں کرنا چاہتا ، لیکن بہت ساری باتیں از خود ہی ظاہر ہوجاتی ہیں
یہی اسکی سادگی ہے اور یہی اسکا پردہ بھی
 
فراڈیا ہے جی، بڑا چالاک ہے
اس کو پتہ تھا کہ ایک اچھا آرکیٹیکچر شئیر کروں گا تو لوگ میری بھی عقیدت کرنا شروع ہو جائیں گے ڈبل گیم ماری ہے اس چالاک آدمی نے جو ساتھ کے ہیں ان کے لیے فنِ تعمیر شئیر کیا ہے اور جن کو خوش فہمی میں مبتلا رکھنا ہے ان کے لیے عقیدت کا ایک نظرانہ پیش کیا ہے۔ :)

کیوں بھائی (@عسکری ) :rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل

اور بھی ہیں وہ شئیر کریں کیا :twisted: وہ پردیسی مرشد کے لیے ہیں
 
نیلم

محفلین
بہت عمدہ تصاویر ہیں عسکری بھائی ،،اتنا خوبصورت ہے مدینہ 'دل چا رہا ہے جاؤں جلد ہی :)
 
مہ جبین

محفلین
فراڈیا ہے جی، بڑا چالاک ہے
اس کو پتہ تھا کہ ایک اچھا آرکیٹیکچر شئیر کروں گا تو لوگ میری بھی عقیدت کرنا شروع ہو جائیں گے ڈبل گیم ماری ہے اس چالاک آدمی نے جو ساتھ کے ہیں ان کے لیے فنِ تعمیر شئیر کیا ہے اور جن کو خوش فہمی میں مبتلا رکھنا ہے ان کے لیے عقیدت کا ایک نظرانہ پیش کیا ہے۔ :)

کیوں بھائی (@عسکری ) :rollingonthefloor:
رائے محفوظ ہے
 
نیلم

محفلین
مطلب اتنی جلدی آپ نانی اماں بننا چاہتی ہیں ؟ مدینہ میں تو جس طرف دیکھو بوڑھے اپنے ماضی پر نادم کھسٹتے نظر آتے ہیں :grin:
یہاں ہی تو ہم غلطی کرتے ہیں بھیا :)
لیکن پھر بھی وہ لوگ خوش قسمت ہیں جنہوں نے ہدایات پا لی اور کچھ تو بس ایسے ہی زندگی گزار دیتے ہیں ،انسان سمھجتا ہے چلو کوئی بات نہیں ابھی ہم گناہ کر لیتے ہیں اور پھر معافی مانگ لیں گے ہم نے کون سا ساری زندگی گناہ کرنا ہے ،
اللہ ہمیں بھی ہدایات دے بھیا ،وہاں پھر گئے تو ہمارے لیے بھی دعا کرنا :)
 
Top