تو بھائی جان ٹکٹ لے لیں نابہت خوب عسکری
گنبد خضرا نے ہچکی بندھوا دی ہے، سچی میرا قابو ختم ہوجاتا ہے اپنے اوپر
بہت بہت شکریہ،
بس فیر جناب آپ سے( نزدیکی) برداشت نہیں ہوتی ہمیںمطبل کہ کل ہم لوگ لگھ بھگ چار سو کلیومیٹر کے فاصلے پر تھے۔
نہیں یہ مدینہ ہے
اونہوںںںں خان صاحب۔۔۔ مدینہ منورہ کہا کریں۔ دل باغ باغ ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ۔۔۔ زادھا اللہ شرفاً وتعظیماً۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔ کیا سوال پوچھا ہے سر آپ نے۔۔۔۔آپ مدینہ منورہ کا چکر کتنی بار لگاتے ہیں سال میں؟
مطلب اب نماز لائیو نشر کی جائے ؟
مین کوئی بزرگ نہین ہوں بھری جوانی میں بزرگ ؟ میں نے اس کام کے لیے پردیسی بزرگ کو رکھا ہے جب ضرورت پڑی آگے کر دیانہیں بھائی۔ وہ سنا ہے کہ بزرگوں کی زیارت سے حج جیسا ثواب ملتا ہے۔ اس لئے اگر آپ جیسے بزرگوں کو دربار نبوی میں بارگاہ رب العزت کے حضور سر بسجود دیکھ لیتے تو ایمان تو تازہ ہوتا ہی، ساتھ میں شائد کئی حجوں کا ثواب بھی مل جاتا۔۔۔ ۔
چلیں یہ لیں یہ آپکے لیےبھری جوانی میں بزرگی کا جو مزا ہے وہ بعد میں کہاں۔ یقین نہ آئے تو پردیسی بزرگ سے پوچھ لیں۔۔۔
بندہ کس قابل ہے یہ فیصلہ دوسروں پر چھوڑ دیںبھائی جی میں آپ کا بے حد مشکور ہوں ورنہ بندہ اس قابل نہیں ہے
آپ کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ بزرگی کا مزا بھری جوانی ہی میں ہے ۔اس سے دو طرح کے مطلب لئے جا سکتے ہیں ۔۔۔مطلب لینے سے پہلے میں یہ بتا دوں کہ اپنے عسکری بھائی مجھے بزرگ اس لئے کہتے ہیں کہ میں ان سے صرف دو تین سال بڑا ہوں اور ان کی مہربانی ہے کہ یہ مجھے بڑا ہونے پر بزرگ کا درجہ دیتے ہیں۔بھری جوانی میں بزرگی کا جو مزا ہے وہ بعد میں کہاں۔ یقین نہ آئے تو پردیسی بزرگ سے پوچھ لیں۔۔۔
واہ۔ بہت خوبصورت۔چلیں یہ لیں یہ آپکے لیے
بھائی جان 2-3 سال کا فرق نہین ہے دھاندھلی نا کریں میں اسسٹنٹ بزرگ ہوں اور آپ سے 17 مہینے 16 دن اور 15 منٹ 14 سیکنڈ چھوٹا ہوں بسآپ کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ بزرگی کا مزا بھری جوانی ہی میں ہے ۔اس سے دو طرح کے مطلب لئے جا سکتے ہیں ۔۔۔ مطلب لینے سے پہلے میں یہ بتا دوں کہ اپنے عسکری بھائی مجھے بزرگ اس لئے کہتے ہیں کہ میں ان سے صرف دو تین سال بڑا ہوں اور ان کی مہربانی ہے کہ یہ مجھے بڑا ہونے پر بزرگ کا درجہ دیتے ہیں۔
اب آتا ہوں جونی میں بزرگی کی طرف ۔۔۔ ۔ اگر نیکی کی نظر سے دیکھیں ، یعنی جوانی میں نماز ، حج روزہ رکھ لیا تو یہ نیکی والی بزرگی ہو گی ۔۔۔ دوسری جوانی کی جو خودساختہ بزرگی ہے اس میں فراڈیا بننا ، جوتشی بننا ، عامل یا پیر بننا شامل ہیں ۔
اس لئے آپ کی بات ان دونوں مطالب پر صادق آتی ہے ۔
آپ کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں کہ بزرگی کا مزا بھری جوانی ہی میں ہے ۔اس سے دو طرح کے مطلب لئے جا سکتے ہیں ۔۔۔ مطلب لینے سے پہلے میں یہ بتا دوں کہ اپنے عسکری بھائی مجھے بزرگ اس لئے کہتے ہیں کہ میں ان سے صرف دو تین سال بڑا ہوں اور ان کی مہربانی ہے کہ یہ مجھے بڑا ہونے پر بزرگ کا درجہ دیتے ہیں۔
اب آتا ہوں جونی میں بزرگی کی طرف ۔۔۔ ۔ اگر نیکی کی نظر سے دیکھیں ، یعنی جوانی میں نماز ، حج روزہ رکھ لیا تو یہ نیکی والی بزرگی ہو گی ۔۔۔ دوسری جوانی کی جو خودساختہ بزرگی ہے اس میں فراڈیا بننا ، جوتشی بننا ، عامل یا پیر بننا شامل ہیں ۔
اس لئے آپ کی بات ان دونوں مطالب پر صادق آتی ہے ۔