مشن جمعہ نماز

عسکری

معطل
میں انتظار کرلوں گا جانی
کوئی ٹینشن نہیں
اب ایک پیکٹ Marlboro reds کے لیئے میں وہاں آؤں
بہتر یہیں انتظار کرلوں
کبھی نہ کبھی تو آؤگے نہ تب لے لوں گا جرمانہ :)
ایک پیکٹ ؟ اچھا یاد دلائیے کا ایک پورا رول لے آ کر جناب کے قدموں میں پیش کریں گے آپ لوگوں کو ایک ایک ھدیہ دینا کہ لو پیو مکے مدینے سے آئی ہوئی سگریٹ ہے :rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
اچھا اسکا کیا طریقہ ہے گندے گندے کپڑے پہن لیں اور کنگی بھی نا کریں
نہیں نہیں اور بھی بہت ہیں شیو بڑھی ہو کپڑے میلے ہوں اور آدمی سمندر کنارے بیٹھا گم سم ہو پانی پیروں کو بھگو رہا ہو پاگلوں کی طرح :grin:

ایسے

935276_457503534338272_1121301139_n.jpg

302994_457503507671608_1310013435_n.jpg
 
باباجی

محفلین
ایک پیکٹ ؟ اچھا یاد دلائیے کا ایک پورا رول لے آ کر جناب کے قدموں میں پیش کریں گے آپ لوگوں کو ایک ایک ھدیہ دینا کہ لو پیو مکے مدینے سے آئی ہوئی سگریٹ ہے :rollingonthefloor:
بس یار کیا کریں
جب پیدا ہوئے تو اپنی مرضی سے کچھ کر نہیں سکتے
بس پکڑا بڑوں نے اور اذان دے دی اور پھونک دی مسلمانیت
اتنی کوشش کی تھی شیطانیت اپنانے کی ایک عمر گزاردی اس میں
اور جناب عسکری بھائی گئے جمعہ پڑھنے ، ہمیں بھی لے ڈوبے
ہم شیطانوں کے لیئے وہاں آیا زہر بھی تبرک ہے
تم سگریٹ کی بات کرتے ہو
وہاں آنا پڑا تو
سر کے بل آنا پڑے
اور سرکے بل چلنا مجھے نہیں آتا
 
ملائکہ

محفلین
نہیں نہیں اور بھی بہت ہیں شیو بڑھی ہو کپڑے میلے ہوں اور آدمی سمندر کنارے بیٹھا گم سم ہو پانی پیروں کو بھگو رہا ہو پاگلوں کی طرح :grin:

ایسے

935276_457503534338272_1121301139_n.jpg

302994_457503507671608_1310013435_n.jpg
اس تصویر کو دیکھ کر تو ایسے لگ رہا کہ کوئی بندہ دنیا سے بیزار ہوکر بیٹھا ہے پر اے بی سی تو آتی ہی ہوگی اسے:p
 
وہ تو اپنا پرانا اشٹائیل ہے جب مت ماری جاتی ہے تو ویرانوں کو نکل لیتے ہین ۔ پر انہیں دیکھ کر لگتا ہے کوئی بھی بلائے گا تو کہے گا اوئے مجنوں :grin:
 
پردیسی

محفلین
تسبیح لے لو ؟ رہنے دے ابھی اس کی عمر نہیں آئی ریٹائرڈ ہو کر پردیسی بھائی اور میں آستانا کھولیں گے تب لیں گے ساجد بھائی کے لیے موٹے دونوں والی :grin:

303051_457437121011580_939256626_n.jpg
ہاں ضرور ۔۔اپنے ساجد بھائی کے لئے لے کر ان کے گلے میں مالا کی طرح پہنا دیں گے۔۔اور پھر وہ پیر اور ہم مرید ۔۔۔ ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ ساجد بھائی پیر بن کر کیسے لگیں گے :laughing:
 
ساجد

ہم تو جدی پُشتی پیر ہیں جناب۔ پیری مریدی کوئی نئی چیز نہیں ہمارے لئے۔:)
 
یوسف-2

محفلین
جزاک اللہ عسکری بھائی۔ مدنی گلیوں کے مناظر تازہ کردئیے۔ ابھی چند ماہ قبل ہی تو ہم انہی گلیوں میں بچوں کے ساتھ مٹر گشت کرنے کی سعادت حاصل کر رہے تھے۔ لگتا ہے پردیسی بھائی کی نصیحت پر عمل کر ڈالا اور والدہ محترمہ کی قدم بوسی کو پہنچ گئے۔ اب جنت دور نیست :D اس بھری (پڑی :p ) جوانی میں راہ راست پر واپسی مبارک ہو۔ اللہ قبول کرے۔ اب اپنے گناہوں کی تشہیر مت کرنا۔ ہم سب گناہگار ہیں اور(شاید) آپ سے زیادہ ہوں۔ لیکن اپنے گناہوں پر پردہ ڈالے رکھتے ہیں تاکہ کل قیامت اللہ ہمارے گناہوں پر پردہ پڑا رہنے دے اور ہماری مغفرت فرما دے۔ حکم بھی یہی ہے کہ گناہ ہوجائے، خواہ کتنا ہی بڑا گناہ ہو اور بار بار ہوا ہو، پھر بھی کسی بندے کو (جہاں تک ممکن ہو) اپنے گناہوں پر گواہ نہ بناؤ اور اللہ سے رجوع کر کےاس کی معافی مانگ لو تو یقیناً اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔ اللہ تمہیں سچے دل سے توبہ کرنے اورحقیقی دین اسلام (جو کم از کم ”احمدی اسلام“ نہ ہو) پر قائم رہنے کی توفیق دے۔ آمین۔ حرمین شریفین کی ہر حاضری پر ہمیں اپنے دعاؤں میں یاد رکھنا۔:)
 
بھلکڑ

لائبریرین
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
جزاک اللہ
الحمدللہ
ہمیں یہی چار الفاظ آتے ہیں بھیا باقی غریب کیا کہے یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے بڑے نصیب کی بات ہے
 
مہ جبین

محفلین
جزاک اللہ عسکری بھائی۔ مدنی گلیوں کے مناظر تازہ کردئیے۔ ابھی چند ماہ قبل ہی تو ہم انہی گلیوں میں بچوں کے ساتھ مٹر گشت کرنے کی سعادت حاصل کر رہے تھے۔ لگتا ہے پردیسی بھائی کی نصیحت پر عمل کر ڈالا اور والدہ محترمہ کی قدم بوسی کو پہنچ گئے۔ اب جنت دور نیست :D اس بھری (پڑی :p ) جوانی میں راہ راست پر واپسی مبارک ہو۔ اللہ قبول کرے۔ اب اپنے گناہوں کی تشہیر مت کرنا۔ ہم سب گناہگار ہیں اور(شاید) آپ سے زیادہ ہوں۔ لیکن اپنے گناہوں پر پردہ ڈالے رکھتے ہیں تاکہ کل قیامت اللہ ہمارے گناہوں پر پردہ پڑا رہنے دے اور ہماری مغفرت فرما دے۔ حکم بھی یہی ہے کہ گناہ ہوجائے، خواہ کتنا ہی بڑا گناہ ہو اور بار بار ہوا ہو، پھر بھی کسی بندے کو (جہاں تک ممکن ہو) اپنے گناہوں پر گواہ نہ بناؤ اور اللہ سے رجوع کر کےاس کی معافی مانگ لو تو یقیناً اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔ اللہ تمہیں سچے دل سے توبہ کرنے اورحقیقی دین اسلام (جو کم از کم ”احمدی اسلام“ نہ ہو) پر قائم رہنے کی توفیق دے۔ آمین۔ حرمین شریفین کی ہر حاضری پر ہمیں اپنے دعاؤں میں یاد رکھنا۔:)

صد ہزار فیصد متفق
 
Top