مشورہ درکار ہے

ظفری

لائبریرین
محترم ظفری بھائی
آپ کو شادی خانہ آبادی پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
خوش رہیں آباد رہیں
اللہ سوہنا سدا مہربان رہتے اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
بھاھی جی کو جو نام پسند ہو وہی رکھ دیں ۔
بہت دعائیں
مبارکباد اور دعاؤں کے لیئے بہت بہت شکریہ نایاب بھائی ۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
نام تو بہت ہیں۔۔۔ اب یہ کیسے معلوم ہو کہ کیا یہ نام بھی پہلے سے موجود ہیں!

زیب تن
زیب و زینت
تزئین
آرائش
پوشاک

وغیرہ وغیرہ!!!
شکریہ فرقان ۔۔۔۔ ایسے بہت سے نام سوچے مگر جب گوگل پر سرچ کیا تو ایسے بہت سے بوتیک اور اسٹور پہلے ہی سے موجود تھے ۔ اُمید ہے آپ مذید تعاون کریں گے ۔:)
 

ظفری

لائبریرین
بہت مبارک ہو ظفری۔ کمال لطافت سے آپ نے اپنی شادی سے مطلع کیا ہے سب کو۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ محفل فورم آپ کی شادی میں معاون ثابت ہوئی ہے۔ فورم کی اس فیچر کا تو مجھے بھی علم نہیں تھا۔ :)
شکریہ ۔
بس جی ۔ میں نے سوچا کہ میں اکیلا ہی نوحہ گری کیوں کروں ۔ بس یہی سوچ کر مطلع کیا کہ خوب گذرے گی جب مل بیٹھے گے دیوانے کئی ۔ :D
 

عمر سیف

محفلین
ظفری بھائی خوب یعنی کے ہم سمجھتے تھے کہ کلے ہم ہی چھپے رستم ہیں
شادی کی ڈھیروں مبارک، اللہ آباد رکھے آمین

اگر بوتیک کا نام پسند آجائے تو ایک جوڑا میری بیگم کو بھجوانا مت بھولئیے گا۔

چند نام لکھ رہا ہوں

بھابھی کے نام کے ساتھ فیبرکس، کلوتھنگ یا ڈیزائنز لگا دیں۔
اربن دیسی بوتیک (اس پہ میری ہنسی نکل گئی)؟
جیسے ماریہ بی ہے ویسی بھابھی کا نام اور زی ؟
 

فرقان احمد

محفلین
شکریہ فرقان ۔۔۔۔ ایسے بہت سے نام سوچے مگر جب گوگل پر سرچ کیا تو ایسے بہت سے بوتیک اور اسٹور پہلے ہی سے موجود تھے ۔ اُمید ہے آپ مزید تعاون کریں گے ۔:)
دوست! یہ رہی قسط نمبر 2 ۔۔۔ :)

خلعت، پہناوا، پوشش، ملبوس، سج دھج
 

فرقان احمد

محفلین
اور یہ رہی قسط نمبر 3 ۔۔۔ :)

سجاوٹ، سنگھار، چلن، تجمل، زیبائش، تراش، پیرائش، نوک پلک، جوبن، روپ، بانکپن، وضع، رعنائی، جاذب نظر، چھٰب، ڈھنگ، روش، قرینہ
 
Top