اچھا نا م ہے ویسے!!مبروک، مبروک ، مبروک!
ہو سکتا ہے کہ شادی کی اطلاع دینا مقصود ہو۔یہ بوتیک کھلا کہ نہیں؟
بقول شاعرہو سکتا ہے کہ شادی کی اطلاع دینا مقصود ہو۔
کس کو؟ہو سکتا ہے کہ شادی کی اطلاع دینا مقصود ہو۔
یہ بوتیک کھلا کہ نہیں؟
اسکول کا نام طے ہو گیا؟بوتیک اپنے آخری مراحل میں تھی کہ بیگم نے نیا اعلان کردیا کہ وہ اب کنڈرگارٹین اسکول کھولیں گی ۔
اس کے لئے لڑی کھلنی چاہیئےاسکول کا نام طے ہو گیا؟
لگتا ہے کسی serial entrepreneur سے شادی کر لی ہےبوتیک اپنے آخری مراحل میں تھی کہ بیگم نے نیا اعلان کردیا کہ وہ اب کنڈرگارٹین اسکول کھولیں گی ۔ اس سلسلے میں ان کی اپنی ایک انڈین فرینڈ جو ایک ( اسکول چین بھی اون کرتیں ہیں ) ۔ ان سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔
میں پھر کہہ رہا ہوں کہ وہ تمام احباب کہاں گئے جنہوں نے مجھے مشوریہ دیکر کوئی پرانا بدلہ چکایا ہے ۔ مجھے ان سے ایک ایک کرکے بدلہ لینا ہے ۔
آپ کا دل اگر ہم سے بدلہ لے کر ہی خوش ہوتا ہے تو لے لیں بدلہ، کر لیں اپنا غصہ ٹھنڈا، میں قربانی دینے مطلب دوسرے نکاح کے لیے با دلِ ناخواستہ فقط آپ کی بدلے کی آگ ٹھنڈا کرنے کے لیے تیار ہوںمیں پھر کہہ رہا ہوں کہ وہ تمام احباب کہاں گئے جنہوں نے مجھے مشوریہ دیکر کوئی پرانا بدلہ چکایا ہے ۔ مجھے ان سے ایک ایک کرکے بدلہ لینا ہے ۔
دراصل ایک آپشن کی گنجائش تھی اس لیئے " مزاح " کا بٹن دبا دیا ۔ ورنہ " متفق " پر کئی بار ہاتھ گیا ۔لگتا ہے کسی serial entrepreneur سے شادی کر لی ہے