عینی شاہ
محفلین
جی جیایک "ش" سنبھال رکھو کہیں اور کام آ جائے گا
جی جیایک "ش" سنبھال رکھو کہیں اور کام آ جائے گا
متفق مگر اپنے زور بازو پر بھروسہ کریں گے ۔۔ہم بھی کسی کے رعب میں نہیں آتے پر کسی کی قابلیت سے انکار بھی ناممکن ہے ہمارے لیے ۔
مقدس کا انتظار ہےجلد از جلد بقیہ نکات بھی پیش کیے جائین تاکہ گلابی اردو کو فصیح اردو کے قالب مین ڈھالنے کا یہ نیک فریضہ سر انجام دیا جاسکے۔۔۔ ۔
ہم تو حجاز صاحب کو استاد بنائیں گے ۔متفق مگر اپنے زور بازو پر بھروسہ کریں گے ۔۔
جیہ آپی ؟؟؟مقدس کا انتظار کیوں ہے؟ جیہ کو بلاؤ انہیں فارسی بھی آتی ہے ۔
یہ تو زیادتی ہوئی نا ان کو استاد بنا کے ان پہ رعب کیسے جمائیں گے ؟؟؟ہم تو حجاز صاحب کو استاد بنائیں گے ۔
رعب کیوں جمانا چاہتی ہیں آپ ؟یہ تو زیادتی ہوئی نا ان کو استاد بنا کے ان پہ رعب کیسے جمائیں گے ؟؟؟
پھر؟ہم نے کب کہاں انکو یہاں بلانے کو ؟؟
ہم نے کہا ہم تو ان سے سیکھنا چاہتے ہیں ۔ اب جس کے پاس قابلیت ہو اسی سے سیکھنا چاہے گا نا انسان پھر چاہے وہ مرد ہو یا کوئی خاتون ۔۔۔
تعذیراتی؟؟؟تنبیہ: آپ بہ یک بینی و دو گوش یہاں سے کوچ فرمائیں ورنہ تعذیراتی قدم اٹھایا جاسکتا ہے
ناعمہ عزیز کیسی رہی گھاڑی اردو؟
لالہ !!!گستاخی معاف ۔۔۔ عرض ہے کہ فدوی کو بوجہ اسم نایاب اکثر ہی "خواتین " کی صف میں گردانا جاتا ہے تو کیا مجھے یہاں دخل در معقولات کی رعایت مل سکتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
کمال کی ہے ذرا ایسی توجہ ہمیں بھی دے دیںتنبیہ: آپ بہ یک بینی و دو گوش یہاں سے کوچ فرمائیں ورنہ تعذیراتی قدم اٹھایا جاسکتا ہے
ناعمہ عزیز کیسی رہی گھاڑی اردو؟