قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بھئ کھیل کھیل کر مزے مزے کے جملے سیکھ جائین گے۔۔۔ہمین گفتگو کو برتنا آجائے گا۔۔۔۔کتنا اچھا لگے گا۔۔۔اففف یہ سب میرے پیچھے پڑ گئے ہیں جیسے مجھے سکھانی ہو اردو
بھئ کھیل کھیل کر مزے مزے کے جملے سیکھ جائین گے۔۔۔ہمین گفتگو کو برتنا آجائے گا۔۔۔۔کتنا اچھا لگے گا۔۔۔اففف یہ سب میرے پیچھے پڑ گئے ہیں جیسے مجھے سکھانی ہو اردو
لیکن سب ارام ارام سے سکھائیں نا یہ کیا انگلش کا ایک ورڈ بھی نہی ہو ۔۔ایسے ہی تھوڑا بہتبھئ کھیل کھیل کر مزے مزے کے جملے سیکھ جائین گے۔۔۔ ہمین گفتگو کو برتنا آجائے گا۔۔۔ ۔کتنا اچھا لگے گا۔۔۔
لیکن سب ارام ارام سے سکھائیں نا یہ کیا انگلش کا ایک ورڈ بھی نہی ہو ۔۔ایسے ہی تھوڑا بہت
یہ اچھی بات ہے میں بھی ٹرائے کروں گی کہضرف اردو میں ہی لکھا کروںق
ٹھیک ہے ایسا کرین گے ہم آپ کی گفتگو مین مستعمل انگریزی الفاظ کو خط کشیدہ کردین گے کہ یہ ٹھیک کیجیے ۔۔۔ ۔اب یہ آپ پر منحصر ہوگا کہ جتنے الفاظ استعمال ہون گے اتنی بار ہی ٹھیک کرنا ہوگا
یہ اچھی بات ہے میں بھی ٹرائے کروں گی کہضرف اردو میں ہی لکھا کروں
لیکن جہاں آپ کی تصحیح کی جہاں وہاں آپ کو بھی ماننا پڑے گی باتاوکے اب میں ا جاتی ہوں ادھر ۔۔جہاں اس نے مجھے کچھ کہا تو میں نے تمہیں اگے کر دینا ہے ڈن ؟؟؟
کیا کام ہے ؟جیہ جی!
سمجھ نہیں آئی کیا کہا۔
اوہ اچھا! 14 نکات تشکیل دینے میں مدد چاہیئے اور ایک اچھی سی اُستانی جی بھیکیا کام ہے ؟
یہ مطلب تھا
بلکل ٹھیکلیکن جہاں آپ کی تصحیح کی جہاں وہاں آپ کو بھی ماننا پڑے گی بات
کوشششیہ ہوئی نا بات! تو اب ٹرائے کی جگہ اردو مین کیا لفظ استعمال ہوگا؟
ایک "ش" سنبھال رکھو کہیں اور کام آ جائے گا