عینی شاہ
محفلین
پہلے سمپل اردو تو ا جائے یہ گاڑھی باد میں ہو ہی جائے گیاردو گھاڑی کرنے کے لئے تو یہ سب کچھ جھیلنا پڑے گا
پہلے سمپل اردو تو ا جائے یہ گاڑھی باد میں ہو ہی جائے گیاردو گھاڑی کرنے کے لئے تو یہ سب کچھ جھیلنا پڑے گا
چاچووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووومیں آپ سب کی چھوٹی آپا۔
یہ ڈکشنری کیا اردو کا لفظ ہے؟
اور یہ "بندہ" کیوں لکھا ہے؟ بندی لکھنا تھا ناں۔
پھر موئی انگریزی۔۔۔۔آون گی تو سہی بٹ اردو کیسے بولوں گی
پھاپھا کٹناپھاپھے کُٹنی کا مذکر کیا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
باد نہیں بعدپہلے سمپل اردو تو ا جائے یہ گاڑھی باد میں ہو ہی جائے گی
مہدی نقوی حجاز صاحب آپ کی کالی اردو کو مس کررہی ہوں ۔
ان سے اردو سیکھنے میں کوئی حرج ہے کیا ؟؟ ہمیں تو کوئی برائی نظر نہیں آتی ۔ارے اپیا صاحب کو کیوں آواز دے رہی ہیں آپ ، ان کی اردو سے حسد کر کے تو ہم اردو سیکھنے لگے ہیں ۔۔
ہم کسی کے رعب میں نہیں آنے والےان سے اردو سیکھنے میں کوئی حرج ہے کیا ؟؟ ہمیں تو کوئی برائی نظر نہیں آتی ۔
شامل نکات۔۔۔قدیم محاورون کا استعمال یقینی بنایا جائے۔۔۔ ۔
ہر روز ایک مشکل لفظ جو دیا جائے گا اس کا چملے مین مستعمل کرنا ہر طالبہ کے لیے ضروری ہے تاکہ وہ جملہ ذہن مین رچ بس جائے۔۔۔
ہم بھی کسی کے رعب میں نہیں آتے پر کسی کی قابلیت سے انکار بھی ناممکن ہے ہمارے لیے ۔ہم کسی کے رعب میں نہیں آنے والے
اوکے میں اتی ہی نہی ادھر پھردونوں مراسلوں میں انگریزی کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ تو بقول ناعمہ کے
پھر موئی انگریزی۔۔۔ ۔
عینی آپی ی ی ی یقدیم محاورون کا استعمال یقینی بنایا جائے۔۔۔ ۔
ہر روز ایک مشکل لفظ جو دیا جائے گا اس کا چملے مین مستعمل کرنا ہر طالبہ کے لیے ضروری ہے تاکہ وہ جملہ ذہن مین رچ بس جائے۔۔۔
اففف یہ سب میرے پیچھے پڑ گئے ہیں جیسے مجھے سکھانی ہو اردوہنسی شاہ کو ایک بھی چھٹی کرنے کی اجازت نہین ہے۔۔۔ ۔