ناعمہ عزیز
لائبریرین
مشکل اردو آپ بھی سیکھ لیں ، کل کو بھائیوں پہ رعب ڈالنا ہوا تو کام آئے گی۔جی ناعمہ عزیز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مشکل اردو آپ بھی سیکھ لیں ، کل کو بھائیوں پہ رعب ڈالنا ہوا تو کام آئے گی۔جی ناعمہ عزیز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اچھا ۔۔۔۔۔۔۔ رعب ڈالنا ہے ۔۔بے فکر رہو شادی کے بعد یہ کام آتا جا رہا ہےمشکل اردو آپ بھی سیکھ لیں ، کل کو بھائیوں پہ رعب ڈالنا ہوا تو کام آئے گی۔
میں صرف املا کی درستگی کہ لیے چلتے چلتے دوبارہ نہ آنے کو حاضر ہوا ہوں۔۔ جیہ کو یہ بتانا ہے کہ تعزیر ایسے لکھتے ہیں۔تنبیہ: آپ بہ یک بینی و دو گوش یہاں سے کوچ فرمائیں ورنہ تعذیراتی قدم اٹھایا جاسکتا ہے
ناعمہ عزیز کیسی رہی گھاڑی اردو؟
تو یہ آرزو کب شرمندہ تعبیر ہو گی۔۔۔۔مشکل اردو آپ بھی سیکھ لیں ، کل کو بھائیوں پہ رعب ڈالنا ہوا تو کام آئے گی۔
ارے شرمندہ مت کرو، تعبیر کی کوشش کروتو یہ آرزو کب شرمندہ تعبیر ہو گی۔۔۔ ۔
ہر طالبعلم کو یہی گلہ ہوتا ہے کہ اسے پڑھنا نہیں آتامیرے امتحانات نزدیک ہیں۔ جبکہ مجھے کتابیں پڑھنا بھی نہیں آتا۔
دیکھا جو ایک خواب تو یہ سِلسِلے ہوئے۔۔۔ارے شرمندہ مت کرو، تعبیر کی کوشش کرو
میرے معاملہ میں یہ گلہ نہیں حقیقت ہے۔ہر طالبعلم کو یہی گلہ ہوتا ہے کہ اسے پڑھنا نہیں آتا
کس کلاس کے پیپرز ہیں ؟؟؟میرے معاملہ میں یہ گلہ نہیں حقیقت ہے۔
دراصل مسئلہ یہ ہے کہ بوجہ بدقسمتی یا نالائقی۔۔۔ عربی سے اسقدر آشنائی نہ ہو سکی کہ متن کی عبارت سمجھ ہی سکوں۔کس کلاس کے پیپرز ہیں ؟؟؟
نکات تو ختم کر دئیے میں نے ماہی ، اگر ہمیں کچھ تدوین کرنا ہوئی تو بعد میں کر لیں گے،امتحان تو ویسے میرے بھی نزدیک ہی ہیں۔
بہت بہترنکات تو ختم کر دئیے میں نے ماہی ، اگر ہمیں کچھ تدوین کرنا ہوئی تو بعد میں کر لیں گے،
ابھی بس عملی کام شروع کرتے ہیں ۔
دراصل قصور آپ کا بھی نہیں عربی نہایت ہی فصیح زبان ہے، اس لئے اس سے آشنائی حاصل کرنے کو جان مارنا پڑتی ہے ۔دراصل مسئلہ یہ ہے کہ بوجہ بدقسمتی یا نالائقی۔۔۔ عربی سے اسقدر آشنائی حاصل نہ ہو سکی کہ متن کی عبارت سمجھ ہی سکوں۔
آہ۔ جان مارنا پڑتی سے یاد آیا،ہماری عربی کی استاذہ ہمیں شعر سنایا کرتی تھیں ۔۔ایسے ہی مواقع پہ۔دراصل قصور آپ کا بھی نہیں عربی نہایت ہی فصیح زبان ہیں ، اس لئے اس سے آشنائی حاصل کرنے کو جان مارنا پڑتی ہے ۔
بس پھر ٹھیک ہی کہا کرتیں تھیں ، لیکن اب تو اس آگ کے دریا میں قدم رنجہ فرما لیا آپ نے تو جاری رکھئے ، کچھ ذرا ذہن کے گھوڑے دوڑائیے ، توجہ مرکوز کیجیے ، امتحان روز روز تھوڑا نا آتے ہیں ، بس جب بھی آئیں تو کامیابی کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے آگے بڑھتے جائیں انشا اللہ اچھا نتیجہ آپ کا منتظر ہو گاآہ۔ جان مارنا پڑتی سے یاد آیا،ہماری عربی کی استاذہ ہمیں شعر سنایا کرتی تھیں ۔۔ایسے ہی مواقع پہ۔
ﯾﮧ ﻗ۔۔۔۔۔ﺪﻡ ﻗ۔۔۔۔ﺪﻡ ﺑﻼﺋﯿﮟ , ﯾﮧ ﺳ۔۔۔۔۔۔ﻮﺍﺩِ ﮐ۔۔۔۔ﻮﺋﮯ ﺟ۔۔۔۔۔ﺎﻧﺎﮞ !
ﻭﮦ ﯾﮩ۔۔۔۔ﯿﮟ ﺳﮯ ﻟ۔ﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﺟﺴﮯ ﺯﻧﺪﮔ۔۔ﯽ ﮬ۔۔ﻮ ﭘﯿﺎﺭﯼ !
ان شاءاللہ۔ !بس پھر ٹھیک ہی کہا کرتیں تھیں ، لیکن اب تو اس آگ کے دریا میں قدم رنجہ فرما لیا آپ نے تو جاری رکھئے ، کچھ ذرا ذہن کے گھوڑے دوڑائیے ، توجہ مرکوز کیجیے ، امتحان روز روز تھوڑا نا آتے ہیں ، بس جب بھی آئیں تو کامیابی کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے آگے بڑھتے جائیں انشا اللہ اچھا نتیجہ آپ کا منتظر ہو گا