نیلم
محفلین
میں بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں
(وفات :8نومبر 2002ء قبر ،جون ایلیا )
______
کہتا ہوں __ ایک بات بڑی مختصر سی ہے
جھک کر چلو حیات بڑی مختصر سی ہے
(وفات: 1987ء قبر: سید محمد حسن نقوی ،شاعر)
______
اک پتنگے نے یہ اپنے __ رقصِ آخر میں کہا
روشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے
(وفات :1983ء قبر: سلیم احمد ،ڈرامہ نگار، شاعر)
___
سوئیں گے حشرتک کہ سبکدوش ہوگئے
بارِ امانت غمِ ہستی اتار کے حفیظ !
(وفات :10جنوری 1973ء قبر: حفیظ ہوشیارپوری)
_____
جاتے ہوئے کہتے ہوقیامت کو ملیں گے
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
(وفات: 27اکتوبر 1968ء قبر: سید رئیس احمد جعفری)
_____
شاید ہی ہم سا کوئی پرستارِ حسن ہو
خود ہم بکھر گئے تیری زلفیں سنوار کے
(وفات :29مئی 1986 ء قبر: ابومسلم صحافی ادیب)