جاسمن
لائبریرین
کس پہ پھینکنا ہے؟اب تک میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ عذاب میں نے اٹھایا ہوا ہے!
کس پہ پھینکنا ہے؟اب تک میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ عذاب میں نے اٹھایا ہوا ہے!
اور اس کے ساتھ ہی اس لڑی میں گرہ لگانے کی سنچری مکمل ہوئی!"ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے"
قلم سے مصرعے سو نکلے لیکن پھر بھی کم نکلے
چلیں اب فیس بک اور ٹویٹ ہی سہی، محفل نہ سہی!اِن میں سے کچھ بھی نہیں ہے جب تُمھارے بس کا روگ
شعر کیوں کہتے ہو بھائی کیا کوئی تکلیف ہے؟
فیس بک تم یوز کر لو، ٹویٹ پہ ٹویٹ کرو
"شعر کیوں کہتے ہو بھائی کیا کوئی تکلیف ہے؟"
یہ پڑوسن کی زندگی سے خارج ہورہے ہیں آپ کو وزن کی پڑی ہے!!!وزن سے خارج ہو رہا ہے۔