عرفان سعید
محفلین
سگرٹ کے پاس پھٹکا نہیں میں، بس ایک بار
"درِ پردہ چشمِ یار کی شہ پا کے پی گیا"
"درِ پردہ چشمِ یار کی شہ پا کے پی گیا"
جب سے چھوڑ دیاچائے و کافی کو جب چھوڑ دیا
"اب دِلوں میں وہ حرارت ہی نہیں "
اس سے وزن گڑ بڑا رہا ہے۔جب سے چھوڑ دیا
ترَک راء کے فتحہ کے ساتھ؟اس سے وزن گڑ بڑا رہا ہے۔
ایک صورت یہ ہو سکتی ہے؟
چائے و کافی ترک جب سے کی ہے
درست نشاندہی فرمائی!ترَک راء کے فتحہ کے ساتھ؟
چائے و کافی ہے جب سے ترک کی
جی نہیں یہ میری اپنی اینٹری کی طرف اشارہ تھا۔اس کے بعد آئے جو عذاب آئے
کیا یہ ہم سب جونئیر مدیران کی بات ہو رہی ہے؟
جی نہیں یہ میری اپنی اینٹری کی طرف اشارہ تھا۔
اب تک میں تو یہی سمجھ رہا تھا کہ عذاب میں نے اٹھایا ہوا ہے!جی نہیں یہ میری اپنی اینٹری کی طرف اشارہ تھا۔