ماشاء اللہ خوب تقریر کر ڈالی ُ ُ آپ نے ۔۔۔ جذبات سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ بات منطق اور دلیل کی ہوتی ہے۔۔۔
ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔۔۔ اور رہیں گے۔۔۔ اور پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک ہماری قربانیاں ہیں۔۔۔ یہ آپ کے آبا واجداد تھے جو پاکستان کے قیام کی مخالفت کرتے تھے۔ اور قائد اعظم کو کافر اعظم کہتے تھے۔۔۔
پالیسی اور نظریہ سے مخالفت کسی شخص یا ملک کی ذات سے مخالفت یا نفرت ہرگز ٰ نہیں ہوتی۔۔۔ اس بات کو پلے باندھ لیں آپ۔۔۔
ُ عراق میں اللہ تعالی نے ایک بڑے ظالم کو چھوٹے ظالم پر مسلط کر کے اس کا خاتمہ کیا۔۔۔ ۔
اور نئی حکومت جو آئی ہے۔۔۔ ۔ وہ عوام کے ووٹ کی طاقت اور اکثریت کی رائے سے آئی ہے۔۔۔ آپ کو عوام کی رائے کا مذاق اڑانے کا حق ہرگز نہیں۔۔۔
شام کی بات اگر ُ آپ کو یاد آتی ہے۔۔۔ تو ذرا بحرین کے مظلومین کے لیے بھی آواز بلند کریں۔۔۔ آپ کا تعصب اجازت نہیں دے گا نا؟؟
لبنان ٰ ٰ میں صرف شیعہ اور عیسائی ہی نہیں سنی اتحاد بھی ہے۔۔۔ ابھی کچھ دن پہلے کے دھماکے کی تمام سنی جماعتوں نے بھی مذمت کی ہے جو حزب اللہ کے علاقے میں ہوئے تھے۔۔۔ البتہ اس اتحاد کے نتیجے میں ایک چھوٹے سے دہشت گرد ٹولے کی موت آئی ہے۔۔۔ جو کچھ لوگوں سے ہضم نہیں ہو رہا۔۔۔
ایران کے اسرائیل سے مراسم کی ایک چھوٹی سی دلیل بھی لائیں۔۔۔ ہوا میں تلوار چلانا بہت آسان ہوتا ہے۔۔۔
ایران نے ہمیشہ فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی مدد کی ہے۔۔۔ ۔ اس کے لیے وہ بیانات کافی ہیں جن میں حماس اور جہاد اسلامی نے ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ُ ُ ۔
اسرائیل عرب کسی جنگ کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ اگر انقلاب سے پہلے کی بات ہے تو ٹھیک۔۔۔ ۔ ورنہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔
باتیں پھر آکر آپ نے ایران کے دفاع کی ہی کی ہیں جو کہ میرے
حسان خان بھائی کے سامنے سلیمانی ٹوپی پہنے پھرتی ہیں۔
جس طرح کے الیکشن امریکہ اور ایران نے وہاں کروائے ہیں ویسے پاکستان میں۔کروالیں تو یہ الیکشن یہاں انڈیا کی بی جے پی بھی جیتے گی۔
آپ بحرین اور شام میں کیا مماثلت دینا چاہتے ہیں، بحرین میں موجودہ شاہی حکومت 17ویں صدی سے قائم ہے، بحرین تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک ہے اور بڑھتی ہوئی ترقی میں دنیا میں 48 ویں نمبر پر ہے۔ آمدنی کے لحاظ سے بحرین سب کو پیچھے چھوڑ چکا ہے اور شام میں کیا ہے؟؟؟
کیا ایک برائی کے لیے دوسری برائی کو جواز بنائیں گے۔
لبنان میں جو کچھ ہے وہ سب پر واضع ہے ، آپ ایرانی خبروں کے علاوہ بھی کوئی سورس بنا لیں خبریں پڑھنے کے لیے۔
اب جو باتیں آپ کو نہیں پتہ تو انہیں تاریخ سے تو نہ مٹائیں نا ں۔ اب اسرائیل کا سفارت خانہ ایران کیں رہا ہی نہیں یا آپ کو نہیں پتہ۔ ایران فلسطین کاز کو نہیں صرف حماس کو سپورٹ کرتا ہے بس۔
جی میں عرب اسرائیل جنگ کی بات کر رہا ہوں جس کا آپ کو علم نہیں، اسی لیے آپ سے بارہا درخواست کرتا ہوں حضور کے ہمیں اپنے محدود علم، ذاتی مفاد اور اپنی پسند سے بالا تر ہو کر کبھی تیسری نظر سے کسی غیر جانب دار فریق سے بھی تاریخ کی چغلیاں سن لینی چاہیں۔