مصر کے کچھ تاریخی منظر!

علی ذاکر

محفلین
11.jpg



Egypt pyramids
 

عسکری

معطل
اس فرعون ریمسس کے پاس میرے اس وقت کے 13 درہم ادھار ہے نا جانے کب دے گا اب مر کھپ چکا ہار اس وقت 13 درہم آج کے 13 ملین درہم جتنا تھے
 

زونی

محفلین
بہت خوب علی ! اگر کبھی موقع ملا تو مصر کی سیاحت پہ ضرور جاؤں گی ، شکریہ شئیرکرنے کیلئے :)
 

علی ذاکر

محفلین
بہت خوب علی ! اگر کبھی موقع ملا تو مصر کی سیاحت پہ ضرور جاؤں گی ، شکریہ شئیرکرنے کیلئے :)

صحیح کہا زونی بہت ہی دلچسپ اور تاریخی ملک ہے

اب اس کے رس پیسا دے دیں تو اور بات ہے میں تو امید نہیں رکھتا

اب میں تم سے یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ اوپر جا کر لے لینا کیونکہ تمہاری عمر تو نجانے اور کتنے ہزار سال کی ہے !

مع السلام
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
بہت خوب تصاویر ہیں ۔
بہت شکریہ ماضی کی سیر کروانے کا ۔
نایاب
 

عسکری

معطل
مجھے بھی بس 4000 سال اور جینا ہے یار زندگی اب کہان باقی ہے ڈاکٹروں نے مجھے کہا ہے کہ میں اب بس 3500 سال زندہ رہوں گا بڑھاپا چھا گیا ہے یاد کرو اس وقت کو جب 10000 سال پہلے میں جوان ہوتا تھا فرعون کے ساتھ گلی ڈندہ کھیلتا تھا
 

طالوت

محفلین
اسے غالبا ابو الہول کا مجسمہ بھی کہتے ہیں ۔
بہت خوب علی ! اگر کبھی موقع ملا تو مصر کی سیاحت پہ ضرور جاؤں گی ، شکریہ شئیرکرنے کیلئے :)
میری بھی شدید خواہش ہے ۔ شاید کبھی موقع ملے ۔
وسلام
 
Top