اس فرعون ریمسس کے پاس میرے اس وقت کے 13 درہم ادھار ہے نا جانے کب دے گا اب مر کھپ چکا ہار اس وقت 13 درہم آج کے 13 ملین درہم جتنا تھے
بہت خوب علی ! اگر کبھی موقع ملا تو مصر کی سیاحت پہ ضرور جاؤں گی ، شکریہ شئیرکرنے کیلئے
اب اس کے رس پیسا دے دیں تو اور بات ہے میں تو امید نہیں رکھتا
اسے غالبا ابو الہول کا مجسمہ بھی کہتے ہیں ۔
sphinx - karolos trivizas
میری بھی شدید خواہش ہے ۔ شاید کبھی موقع ملے ۔بہت خوب علی ! اگر کبھی موقع ملا تو مصر کی سیاحت پہ ضرور جاؤں گی ، شکریہ شئیرکرنے کیلئے