نور وجدان
لائبریرین
نہیں ایسا نہیں کہا ...سب انسان زندہ کتابیں ہیں.ان پر فکر کرنا خود کو کتاب بنا دیتا ....آپ خود سے فیض لینے کے حقدار ہیں ...اشرف المخلوقات کا پہلا حق اس کی اپنی ذات کا خود پر ہے...... ویسے فیض ہوتا کیا ہے؟زندہ کتاب، یعنی کسی خاص شخصیت سے کوئی فیض؟ جی نہیں۔ اور میں اس کی کوئی ضرورت محسوس نہیں کرتا ہوں۔