گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہیں جی۔۔۔ کیا یہ بھی۔یہ سب آپ ہی کے نام ہیں۔ بے فکر رہیے۔
لگتا ہے کہ لسٹ بنانی پڑے گی یاداشت کے لیے۔
اچھا تو لگے ہاتھوں بتا دیجئے کہ خدا کا نام ہے ۔۔ کیوں بولا تھا؟
کیا ہم اپنی آنکھوں میں سوئیاں پھر سے چبھو ڈالیں!
ہیں جی۔۔۔ کیا یہ بھی۔یہ سب آپ ہی کے نام ہیں۔ بے فکر رہیے۔
گوبھی کا گُل بھی اس فہرست میں شامل کر لیجیے۔ٹھیک کہا ۔ جہاں جہاں گُل آئے گا ۔ وہاں آپ کو بھی گردانا جائے گا ۔ چاہے وہ گُل بکاؤلی ہی کیوں نہ ہو۔
اور جب گلزار آیا تو؟؟؟؟ٹھیک کہا ۔ جہاں جہاں گُل آئے گا ۔ وہاں آپ کو گردانا جائے گا ۔ چاہے وہ گُل بکاؤلی ہی کیوں نہ ہو۔
ظلم بڑھتا جا رہا ہے۔گوبھی کا گُل بھی اس فہرست میں شامل کر لیجیے۔
صرف یقین یا یقین کامل۔پہلے خیال آیا تھا اب یقین ہو گیا ہے۔
آ جائے گا، آ جائے گا، ان شاء اللہ، وہ دن دور نہیں۔اور جب گلزار آیا تو؟؟؟؟
غریبوں کی محبتظلم بڑھتا جا رہا ہے۔
اللہ معافی۔۔۔آ جائے گا، آ جائے گا، ان شاء اللہ، وہ دن دور نہیں۔
اتنے سارے ناموں کو ظلم کہا ہے۔ گوبھی کا سالن تو میکوں بھی بہت پسند۔ ساتھ میں پراٹھا اور لسی۔غریبوں کی محبت
لڑکا: کل میں تمھارے لیے پھول لاؤں گا۔
لڑکی: پھول ہی دینا ہے تو گوبھی کا دینا، پیار کا اظہار بھی ہو جائے گا اور ہمارا سالن بھی پک جائے گا۔
نہ جانے اتنی کار آمد شے کو آپ ظلم کیوں گردانتی ہیں!
میں تو اپنی سوچ کو جانچنے کے لیے لکھتا ہوں۔ لکھنے سے صحیح صحیح پتہ چل جاتا ہے کہ آپ کیا سوچ رہے ہیں۔ نہ ادیب بننے کا شوق ہے، نہ اصلاح کا اور نہ ہی داد وصول کرنے کا۔جی ہاں۔ نسیم حجازی سے لے کر ممتاز مفتی تک، اُن سے بھی پہلے کئی ادیب تھے؛ بعد میں بھی آئے۔ یہ ایک خاص طبقے میں مقبول ہوئے۔ دراصل، فکشن میں جھوٹ اور سچ کی آمیزش ہو جاتی ہے، یا اس کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، اس لیے مجھے ذاتی طور پر، یہ انداز زیادہ پسند نہیں کہ سنجیدہ موضوعات کو قصے کہانی کی صورت میں بیان کیا جائے۔ ابتداً اس میں لوگ دلچسپی لیں گے، تاہم، جلد ہی اکتا جائیں گے کیونکہ اصلاحی ادب کا یہ خاصا ہے۔
گو کہ اس بات کا آپ سے کوئی تعلق نہیں، ضمناً بات آ گئی ہے کہ ایک اور مضحکہ خیز صورت حال یہ سامنے آ رہیہے کہ اب تو مساجد میں ایسے ایسے نام نہاد علمائے کرام کا ظہور ہو چکا ہے جو کہ دینی معاملات کو بھی مزاح کے پیرائے میں بیان کرتے پھر رہے ہیں اور سننے والوں سے داد کے طلب گار دکھائی دیتے ہیں۔
اس میکوں سے تو جان چھڑائیں۔ اردو محفل میں اسے آپ نے خدا جانے کیسے فٹ کر لیا ہے۔اتنے سارے ناموں کو ظلم کہا ہے۔ گوبھی کا سالن تو میکوں بھی بہت پسند۔ ساتھ میں پراٹھا اور لسی۔
شک الیقینصرف یقین یا یقین کامل۔
ممکن ہے آپ کی بات درست ہو۔ فی زمانہ، سوشل میڈیا پر جو کچھ چل رہا ہے، مجھے اس کی زیادہ خبر نہیں۔ اس حوالے سے میں نے ایک مراسلہ بھی آپ کو ٹیگ کر کے لکھ دیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔اس دور میں وہ لکھاری سب سے زیادہ مقبول ہو گا جو سب سے زیادہ کم دجل گو ہو۔ لیکن دور ایسا ہے کہ اس کے لیے فحش گوئی پر اختتام ہو گا الا یہ کہ کوئی واقعی علمی حقیقت جو روح کو معطر کر دے آپ کے پاس ہے۔
تو سیدھے سیدھے شک شبہ کہیں نا۔شک الیقین
میکوں مار کے شاکر خوش نہ تھیاس میکوں سے تو جان چھڑائیں۔ اردو محفل میں اسے آپ نے خدا جانے کیسے فٹ کر لیا ہے۔
کمال کا کام کیا ہے ہے نا۔۔۔ واقعی کیسا فٹ لگتا ہے نا۔اس میکوں سے تو جان چھڑائیں۔ اردو محفل میں اسے آپ نے خدا جانے کیسے فٹ کر لیا ہے۔
ہم نے تو چھوڑ دیا۔میکوں مار کے شاکر خوش نہ تھی
میڈی قبر کھٹا، میڈا کوئی کائے نئیں
میکوں اس بات کا بہت غم ہوا۔😔ہم نے تو چھوڑ دیا۔
یعنی کوئی یہاں میکوں چھوڑنے پر تیار نہیں۔ چلو فیر میکوں کی اے!میکوں اس بات کا بہت غم ہوا۔😔
میکوں اس بات کا بہت غم ہوا۔😔
فیر میکوں کوئی روک کے ویکھے۔ دھرتی ہلا دینی محفل دی۔یعنی کوئی یہاں میکوں چھوڑنے پر تیار نہیں۔ چلو فیر میکوں کی اے!