ہمارے اس معصوم سے مراسلے پر سید عمران بھائی نے مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے رکھی ہے۔ :arrogant: :arrogant: سید عمران بھائی! تشریف لائیے اور غلطی کا مداوا کیجیے، اگر یہ غلطی ہے۔ ریورس گیئر لگائیے۔ درجہ بندی کو تبدیل کیجیے۔