مصّورانہ شاعری / شاعری مصّورانہ آہنگ میں ( نی۔۔۔ا س۔۔۔۔لس۔۔ل۔۔۔ہ )

آپ کو یہ سلسلہ کیسا لگا۔

  • Total voters
    28

مغزل

محفلین
[font="urdu_umad_nastaliq"]محترم دوستو ، ساتھیو !
آداب وسلام مسنون
ایک نیاسلسلہ (اس لیے کہ میں نے لاکھ تلاش کیا مجھے یہاں یہ سلسلہ نظر نہیں آیا)
شروع کیا جارہا ہے جس میں ہم / آپ اپنی پسند کا کلام مصورانہ آہنگ میں پیش کریں گے۔
امید ہے آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے گا۔آپ کی آراء کے بعد میں
یہاں اپنا ڈیزائن کیا ہوا کام پیش کرنے کی جسارت کروں گا۔
ایک نمونہ محفل کے حوالے سے پیش ِ خدمت ہے۔
ملاحظہ کیجے۔
والسلام
محمد محمود مغل
[/font]
 
مغزل

محفلین
image10.jpg
 
ایم اے راجا

محفلین
زبردست سلسلہ شروع کیا ہے م م مغل صاحب، ایسا بہترین سلسلہ شروع کرنے پر مبارک ہو،
ایک گزارش ہیکہ ہر کارڈ پر شاعر کا نام ضرور لکھا کریں تا علم میں اضافہ ہو، اور شاعر کو داد ملنے کا حق بھی ادا ہو سکے۔ شکریہ۔
 
شکریہ راجا جی
میں حتی المقدور کوشش کرتا ہوں کہ شاعر کا نام ضرور شامل کروں
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے لاکھ ذہن دوڑانے کے نام ذہن میں نہیں آتا۔۔
اس صورت میں آپ احباب مدد کیجئے ۔۔ وگرنہ کیا کیا جاسکتا ہے۔
سلسلے کی پسندیدگی اور پزیرائی کیلئے ممنون ومشکور ہوں۔
نیاز مشرب
 
Top