الف نظامی
لائبریرین
ٹوکنے سے مجھے ٹوکن ڈاکٹر کا واقعہ یاد آ گیاٹوکنے اور روکنے کی بجائے وہ لوگ تحمل اور برداشت پر عمل کیوں نہ کرتے تھے؟
ٹوکنے سے مجھے ٹوکن ڈاکٹر کا واقعہ یاد آ گیاٹوکنے اور روکنے کی بجائے وہ لوگ تحمل اور برداشت پر عمل کیوں نہ کرتے تھے؟
اب تو رکا پڑا ایک عرصے سے۔۔۔۔آپ کے مراسلہ میٹر کو ہی لے لیں۔ ذرا جو رکنے کا متحمل ہو۔
ریئل ورلڈ میں بحث رشتے دیکھ کر ہی کی جاسکتی ہے، حساس رشتوں والی جگہ پر سیاسی گفتگو سے پرہیز اور جن کو غصہ دلانا ہے وہاں پر بحث کی جاسکتی ہے۔ کیونکہ اپنے لیڈر کا دفاع آنکھیں بند کرکے کرتے ہیں۔کبھی کبھی مجاہدانہ روح بیدار ہوتی ہے تو سوشل ورلڈ کی بجائے ریئل ورلڈ میں کتھارسس کر لیتا ہوں۔ ایک مرتبہ اسی موضوع پر ایک ماموں سے بات ہو رہی تھی جو کہ خان صاحب کے ڈائی ہارڈ فین/ڈائی ہارٹ فین ہیں۔ بس پھر کیا تھا خان سے محض ذرا سے اختلاف سے مجھ پر اپنے "پٹواری" ہونے کا انکشاف ہوا۔
پھر مخالف تو ہوتا ہی مخالف ہے اس کی بات کون سنے بھلا۔ حالانکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لاکھ برائی کی۔ وہ تو بھئی برے ہیں تو ان کی برائی بنتی ہے لیکن خان کی کیوں؟؟؟؟؟
اس پر شدید ناپسندیدہ کی ریٹنگ۔اب تو رکا پڑا ایک عرصے سے۔۔۔۔
امیدبھی اسی کی تھی۔ کیونکہ غیر متفق والی تو دے نہ سکتے تھے۔اس پر شدید ناپسندیدہ کی ریٹنگ۔
ہائے روفی بھیا۔۔۔ جلے پر نمک مت چھڑکیے۔گھر کی دیکھ بھال کر لی؟
پلمبر بی بی پائپوں کا سناؤ۔
ہمارے ہاں تو اب سردی کم ہو رہی ہے۔ہمارے ہاں بھی بہت سردی ہے اس وقت درجہ حرارت 23 پر ہے 🙂