معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
کبھی کبھی مجاہدانہ روح بیدار ہوتی ہے تو سوشل ورلڈ کی بجائے ریئل ورلڈ میں کتھارسس کر لیتا ہوں۔ ایک مرتبہ اسی موضوع پر ایک ماموں سے بات ہو رہی تھی جو کہ خان صاحب کے ڈائی ہارڈ فین/ڈائی ہارٹ فین ہیں۔ بس پھر کیا تھا خان سے محض ذرا سے اختلاف سے مجھ پر اپنے "پٹواری" ہونے کا انکشاف ہوا۔
پھر مخالف تو ہوتا ہی مخالف ہے اس کی بات کون سنے بھلا۔ حالانکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لاکھ برائی کی۔ وہ تو بھئی برے ہیں تو ان کی برائی بنتی ہے لیکن خان کی کیوں؟؟؟؟؟
ریئل ورلڈ میں بحث رشتے دیکھ کر ہی کی جاسکتی ہے، حساس رشتوں والی جگہ پر سیاسی گفتگو سے پرہیز اور جن کو غصہ دلانا ہے وہاں پر بحث کی جاسکتی ہے۔ کیونکہ اپنے لیڈر کا دفاع آنکھیں بند کرکے کرتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گھر کی دیکھ بھال کر لی؟
پلمبر بی بی پائپوں کا سناؤ۔
ہائے روفی بھیا۔۔۔ جلے پر نمک مت چھڑکیے۔
دیکھ بھال جاری ہے جب تک ایسی شدید سردی اور برفباری ہے۔
آپ اندازہ نہیں کر سکتے کہ برداشت کا لیول ایک درجہ اور بڑھ گیا۔
مگر جو بھی بیت رہی، یادگار دن ہیں الحمد للہ۔
 
Top