میں تو ہفتہ سنجیدگی منا رہا ہوں اس لیئے اس لفظ پر کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔ صرف اس معصوم لفظ پر صرف احتجاج ہی کر سکتا ہوں۔قدیر احمد نے کہا:اوئے تم اس دھاگے کو “ک ن ج ر خانہ“ بنانا چاہتے ہو؟
بدتمیز نے کہا:ظفر زیادہ چیں پا مت کریں۔ یہ اردو کے چند حروف ہیں ان کو ملا کر پڑھنے سے پرہیز کریں۔
دوست تم دونوں نے ملکر ایک کہانی شروع کی ہوئی تھی
بدتمیز نے کہا:ابا جان محترم گلا نہیں دباتے ان کے خیال سے یہ کام کسی اور کا ہے
اور حد ادب یہ والا ایموشن صرف میرے لیے رجسٹرڈ ہے
بدتمیز نے کہا:ابھی تک کوئی مجھ معصوم کا گلا نہیں دبا سکا۔ مرمت بھی کافی عرصہ ہوا بند ہو گئی ہوئی ہے۔ خیال یہ ہے کہ اس قدر demage ہو چکا ہے کہ اب مرمت کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔
بھیا اب اس ایموشن پر میری بے تاج حکمرانی ہے۔ یہ جہاں بھی دیکھو گے فٹ میرا خیال ذہن میں آئے گا۔