معصوم باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفر احمد

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
بڑے ہوکر تو پھر وہی بننا ہے جسے کہتے ہیں
(حذف ناظم)

نوٹ: الفاظ کو ملا کر پڑھنے سے پر ہیز کریں۔ ورنہ بے چارے ڈیول فش کا پانی بند ہو جائے گا۔ مجبور“ا انھیں خشکی پر رہنا پڑے گا۔

اس بارے میں کل بدتمیز عرف ڈھیٹ ہی کچھ کہ سکتے ہیں میں تو ویسے بھی ہفتہ سنجیدگی منا رہا ہوں میں بھول جاتا ہوں کوئی یاد ہی نہیں دلاتا :twisted:
 

اجنبی

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
بڑے ہوکر تو پھر وہی بننا ہے جسے کہتے ہیں
یار ڈیول! اگر تمہاری بدتمیز سے بے تکلفی ہے تو ٹھیک ہے ، ورنہ براہِ راست گالیاں دینے سے پرہیز کرو ۔

ہاں بیٹے بدتمیز: اب تو بہت خوش ہو گے تم ، تمہیں چھکے جو پڑ رہے ہیں :lol:
 

دوست

محفلین
یار یہ جو سلسلہ آپ لوگوں نے شروع کیا ہے یہ ٹھیک نہیں۔
کل قدیر اس دھاگے کو کیا خانہ فرما رہے تھے۔
آج ڈیول فش نے بدتمیز کو نیا خطاب دے دیا ہے۔
کہیں ہم بدتہذیبی تو نہیں کررہے؟
:x
:?: :?: :?:
 

بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
جی خیال تو آتا ہے کیونکہ سینگھوں کا نشان سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے کہ یہ تم ہی ہو سکتے ہو
:twisted:

مرمت کروا کروا کر اب تم ڈھیٹ ہو گئے ہو۔ اب مزید مرمت کی ضرورت نہیں اس اس ڈھانچے کو زمین بوس کرنے کی دیر ہے۔ :wink:

ہہاہاہا واقعی چھکا لگایا ہے۔ سینگھوں والا۔ :twisted:

تو آگے بڑھیں ہمت کریں :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
دوست نے کہا:
میرا خیال ہے جتنی ہوچکی ہے اب نام بدتمیز کی بجائے ڈھیٹ رکھ لینا چاہیےحضور کو۔ 8)

دوست مجھے نہیں معلوم میری ہوئی ہے یا تمہاری۔ ویسے اگر تمہیں یہ نام اتنا پسند ہو تو تمہیں پوری اجازت ہے کہ تم اپنا نام تبدیل کر کے ڈھیٹ رکھ لو :wink:
 

بدتمیز

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
بڑے ہوکر تو پھر وہی بننا ہے جسے کہتے ہیں
(حذف ناظم)

میرا ہی کہا ہوا ہے کہ حروف ملا کر پڑھنے سے پرہیز کریں‌ لیکن میں‌ نے ایسی کوئی سخت بات نہیں کی۔ لگتا ہے تمہارا مجھ سے بے تکلف ہونے کا ارادہ ہے۔ مجھ سے زیادہ بے تکلف نہ ہو جانا دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو جاؤ گے۔

میرا تو بڑے ہو کر ارادہ دولہا بننے کا تھا لگتا ہے آپ بڑے بھی ہو چکے ہیں اور جو کہہ رہے ہیں وہ بن بھی چکے ہیں۔ :evil:
 

بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
نوٹ: الفاظ کو ملا کر پڑھنے سے پر ہیز کریں۔ ورنہ بے چارے ڈیول فش کا پانی بند ہو جائے گا۔ مجبور“ا انھیں خشکی پر رہنا پڑے گا۔

اس بارے میں کل بدتمیز عرف ڈھیٹ ہی کچھ کہ سکتے ہیں میں تو ویسے بھی ہفتہ سنجیدگی منا رہا ہوں میں بھول جاتا ہوں کوئی یاد ہی نہیں دلاتا :twisted:

زیادہ پھیلیں مت۔ مجھے پتہ ہے کہ میں نے ہی ایسا کہا تھا۔ خیر دفعہ کریں۔
اور ابھی سنجیدگی کا یہ عالم ہے تو نہ جانے غیرسنجیدگی کیسی ہو گی۔
 

بدتمیز

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
یار ڈیول! اگر تمہاری بدتمیز سے بے تکلفی ہے تو ٹھیک ہے ، ورنہ براہِ راست گالیاں دینے سے پرہیز کرو ۔

یار کہنے سے پرہیز کرو۔ یہ نصیحت ہے تمہیں۔ :twisted: اور ان کو کچھ مت کہو لگتا ہے ماحول ہی ایسا ہو گا لہذا جانے دو۔ مٹی ڈالو۔

قدیر احمد نے کہا:
ہاں بیٹے بدتمیز: اب تو بہت خوش ہو گے تم ، تمہیں چھکے جو پڑ رہے ہیں :lol:

اگر تمہیں یہ چھکے لگتے ہیں تو تف ہے تمہاری عقل پر۔
 

اجنبی

محفلین
دوست نے کہا:
یار یہ جو سلسلہ آپ لوگوں نے شروع کیا ہے یہ ٹھیک نہیں۔
کل قدیر اس دھاگے کو کیا خانہ فرما رہے تھے۔
آج ڈیول فش نے بدتمیز کو نیا خطاب دے دیا ہے۔
کہیں ہم بدتہذیبی تو نہیں کررہے؟
:x
:?: :?: :?:

ظفری نے مجھے کہا تھا کہ محفل پر موجود رہوں ۔ چونکہ میرے والا دھاگہ “گندا“ ہو رہا تھا ، اس لیے میں نے یہ دھاگہ کھول دیا ۔
اگر اس دھاگے میں لکھنے والے تین افراد اسے بند کرنے کے حق میں ووٹ دیں تو منتظم سے کہتا ہوں ۔
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا قدیر میرے خیال سے اس کی کوی ضرورت نہیں۔ تم اگر کسی کو جتا دو کہ تم اخلاقیات سے اتنا باہر نہیں جاتے جتنا ان کو جانا پسند ہے تو اگر وہ عقلمند ہوں تو سمجھ جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ حضرات سے اتنی عرض ہے کہ “ قدیر “ اللہ تعالٰی کا صفاتی نام ہے۔ اس لیے کہیں بھی صرف “ قدیر “ لکھ کر مخاطب نہ ہوں۔ اور عبد القدیر صاحب آپ کم از کم اپنے نام کی ہی لاج رکھ لیں اور اس قسم کی “ معصوم باتیں “ سے پرہیز کریں۔

اتنا تو آپ حضرات کو پتہ ہی ہو گا کہ دین کے ساتھ ادنٰی سے مذاق سے بھی ایمان سلب ہو جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔

اللہ تعالٰی ہم سبکو دین کے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

بدتمیز

محفلین
قدیر احمد کا نام قدیر احمد ہے۔ میں آئندہ خیال رکھوں گا۔ ویسے ہم راضی ہیں اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کرنے پر یہاں واقعی کچھ اور ہی قسم کی باتیں شروع ہو گئیں ہیں یہ قدیر احمد نے میری اور ظفر کی ان باتوں سے تنگ آ کر شروع کیا تھا جو اس کے انٹرویو میں ہم بجائے اس کا انٹرویو کرنے کے ایک دوسرے کا شروع کر دیا تھا۔ لہذا میرے خیال سے آپ اس تھریڈ کو ڈیلیٹ کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ اس دھاگے کو حذف نہ کیا جائے۔ البتہ آئیندہ کے لیے خیال رکھا جائے تو سب کے لیے بہتر ہو گا۔

دوسرے ناظم خاص اور ناظمینِ اعلٰی اپنا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
وہ جو بھی فیصلہ کریں۔
 

ظفر احمد

محفلین
میرا خیال تو یہ ہے کہ اس دھاگہ کو رہنے دیا جائے پر بہودہ گفتگو سے پرہیز کیا جائے۔ مزاق کیجئے پر اخلاق کے دائرے میں رہ کر۔ کچھ لوگ مزاق میں ساری حد پار کر جاتے ہیں۔ جو کہ صحیح نہیں ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
یہ چپ کر کے کام کرنا اتنا برا نہیں لگتا جتنا جتانا برا لگتا ہے۔ دل کی دنیا ایسے زیر و زبر ہوتی ہے جیسے ایسے ویسے :twisted:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top