ظفری نے کہا:قدیر میاں ۔۔ ! برائے مہربانی میرا نام تو تم اپنی اس بیھٹک سے خارج کردو ۔۔۔ اس قسم کی معیاری گفتگو میں حصہ لینے پر ۔۔۔۔ میں تو باز آیا ۔۔۔ !!!!
جب تم بدتمیزی سے توبہ نہیں کرتے تو نعتیں سن کر کیا کرو گے۔بدتمیز نے کہا:آپ دونوں نکمے اور ناکارہ ہیں۔ مجھے سخت غصہ اور جھنجھلاہٹ سے نبرد آزما ہونا پڑ رہا ہے۔
مجھے نعت نہیں مل رہی اور بے دم کو دیکھو ایک سے بڑھ کر ایک بونگی ماری ہے لیکن چند نعتوں کے نام نہیں لے سکتے۔ لگتا ہے یہ ابھی ظفر کی طرح سننے سے پرہیز کرتے ہیں۔
لمبی لمبی سانس لو ، اور سر پر برف رکھو۔بدتمیز نے کہا:آپ دونوں نکمے اور ناکارہ ہیں۔ مجھے سخت غصہ اور جھنجھلاہٹ سے نبرد آزما ہونا پڑ رہا ہے۔
بیدم نے کہا:جب تم بدتمیزی سے توبہ نہیں کرتے تو نعتیں سن کر کیا کرو گے۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی
بدتمیز نے کہا:لمبی سانسوں کو پوچھتے ہو۔ تمہاری حرکتوں پر ٹھنڈی سانسیں لی جا رہی ہیں۔
ظفری نے کہا:قدیر میاں ۔۔ ! برائے مہربانی میرا نام تو تم اپنی اس بیھٹک سے خارج کردو ۔۔۔ اس قسم کی معیاری گفتگو میں حصہ لینے پر ۔۔۔۔ میں تو باز آیا ۔۔۔ !!!!
ظفر احمد نے کہا:ماہ وش بہن بج کر رہنا انکی تعریف آپ نےاچھی طرح پڑھ لی ہوگی جب تک بہن نہ کہ دیں ان سے کوئی بات نہیں کرنا
یار ظفری! ادھر تو واقعی ب ک و ا س ہورہی ہے ۔ خیر تم دل چھوٹا نہ کرو ، میں ان مفکرین کا مکو ٹھپتا ہوں ۔ظفری نے کہا:قدیر میاں ۔۔ ! برائے مہربانی میرا نام تو تم اپنی اس بیھٹک سے خارج کردو ۔۔۔ اس قسم کی معیاری گفتگو میں حصہ لینے پر ۔۔۔۔ میں تو باز آیا ۔۔۔ !!!!
قدیر احمد نے کہا:ماہ وش بہن! آپ بالکل میری بہن ہیں ۔ بلکہ محفل پر جتنی لڑکیاں موجود ہیں وہ سب میری بہنیں ہیں اور جو خواتین ہیں وہ میری خالائیں ہیں ۔
ڈیول فش نے کہا:تو گرم سانس لینا شروع کردو
بدتمیز نے کہا:گدھے کا نام قدیر تھا