معصوم باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
قدیر میاں ۔۔ ! برائے مہربانی میرا نام تو تم اپنی اس بیھٹک سے خارج کردو ۔۔۔ اس قسم کی معیاری گفتگو میں حصہ لینے پر ۔۔۔۔ میں تو باز آیا ۔۔۔ !!!! :roll:
 
بدتمیز

محفلین
آپ دونوں نکمے اور ناکارہ ہیں۔ مجھے سخت غصہ اور جھنجھلاہٹ سے نبرد آزما ہونا پڑ رہا ہے۔
مجھے نعت نہیں مل رہی اور بے دم کو دیکھو ایک سے بڑھ کر ایک بونگی ماری ہے لیکن چند نعتوں کے نام نہیں لے سکتے۔ لگتا ہے یہ ابھی ظفر کی طرح سننے سے پرہیز کرتے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
آپ دونوں نکمے اور ناکارہ ہیں۔ مجھے سخت غصہ اور جھنجھلاہٹ سے نبرد آزما ہونا پڑ رہا ہے۔
مجھے نعت نہیں مل رہی اور بے دم کو دیکھو ایک سے بڑھ کر ایک بونگی ماری ہے لیکن چند نعتوں کے نام نہیں لے سکتے۔ لگتا ہے یہ ابھی ظفر کی طرح سننے سے پرہیز کرتے ہیں۔
جب تم بدتمیزی سے توبہ نہیں کرتے تو نعتیں سن کر کیا کرو گے۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی :lol:
 
اجنبی

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
ماہ وش بہن بج کر رہنا انکی تعریف آپ نےاچھی طرح پڑھ لی ہوگی جب تک بہن نہ کہ دیں ان سے کوئی بات نہیں کرنا :lol:

ماہ وش بہن! آپ بالکل میری بہن ہیں ۔ بلکہ محفل پر جتنی لڑکیاں موجود ہیں وہ سب میری بہنیں ہیں اور جو خواتین ہیں وہ میری خالائیں ہیں ۔
:lol:
 
اجنبی

محفلین
ظفری نے کہا:
قدیر میاں ۔۔ ! برائے مہربانی میرا نام تو تم اپنی اس بیھٹک سے خارج کردو ۔۔۔ اس قسم کی معیاری گفتگو میں حصہ لینے پر ۔۔۔۔ میں تو باز آیا ۔۔۔ !!!! :roll:
یار ظفری! ادھر تو واقعی ب ک و ا س ہورہی ہے ۔ خیر تم دل چھوٹا نہ کرو ، میں ان مفکرین کا مکو ٹھپتا ہوں ۔

اوئے دانشورو! اپنے نادر و نایاب خیال کہیں اور جا کر بیان کرو ۔ آئندہ اگر تم نے یہاں کوئی سنجیدہ گفتگو کی تو بور کر کر کے مار دوں گا ۔ ظالمو! میری “عزت“ کا خیال کرو ۔ بڑی مشکل سے محفل والوں کو مین نے اپنے غیر سنجیدہ ہونے کا یقین دلایا ہے ، تم میرا امیج خراب کر رہے ہو :lol:
 
ارے قدیر اسپتال سے کب چھوٹے
سننے میں‌آیا تھا کہ تمہیں سینڈلوں سے مار پڑی تھی :laugh:
اور اس کا تمہارے دماغ پر بھی اثر پڑا تھا
اس لیے تم اسپتال میں تھے اور تم کو اب بھی وہیں ہونا چاہیئے تھا :twisted:
 
اجنبی

محفلین
یہ کس گ د ھ ے نے کہا؟
میں تو شفاخانے میں نہیں تھا ، البتہ یہاں سے کچھ لوگ اب وہاں چلے جائیں گے جب میں ان کا“ کریا کرم“ کروں گا :twisted:
 
ظفر احمد

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
ماہ وش بہن! آپ بالکل میری بہن ہیں ۔ بلکہ محفل پر جتنی لڑکیاں موجود ہیں وہ سب میری بہنیں ہیں اور جو خواتین ہیں وہ میری خالائیں ہیں ۔
:lol:

اس جملہ میں تھوڑا سا اضافہ اور ہوجاتا تو زیادہ اچھا تھا۔ :lol:

کہ میں خدا کو حاضر ناظر جان کر جو کہونگا سچ کہونگا سچ کے سوا کچھ نہ کہونگا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top