معصوم باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ کیسی باتیں شروع ہوگئی ہیں یہاں پر

ویسے اگر اس تھریڈ کو لوگ جاہتے ہیں کے مقفل کیا جائے

تو مجھے کوئی اعتراض نہیں
 
بدتمیز نے کہا:
مجھ سے زیادہ بے تکلف نہ ہو جانا دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو جاؤ گے۔ :evil:

خوش فہمی ہے جناب کی

بدتمیز نے کہا:
میرا تو بڑے ہو کر ارادہ دولہا بننے کا تھا:evil:

:laugh:
جس کی آنکھیں نہیں ہوں گی اس کے ساتھ تمہاری یہ خواہش پوری ہوسکتی ہے

بدتمیز نے کہا:
لگتا ہے آپ بڑے بھی ہو چکے ہیں اور جو کہہ رہے ہیں وہ بن بھی چکے ہیں۔ :evil:

ارے ہم جو ہیں وہ تم سوچ بھی نہیں سکتے
جتنی تمہاری سوچ ہے اس کے مطابق تم نے کہہ دیا 8)
 

دوست

محفلین
باتیں تو کوئی کوئی ایسی ویسی نہیں۔ بس ذرا دوسرے کی عزت نفس کا خیال رکھیے۔لفظ توڑ کر گالی دینے سے پرہیز کیجیے۔
 
دوست نے کہا:
باتیں تو کوئی کوئی ایسی ویسی نہیں۔ بس ذرا دوسرے کی عزت نفس کا خیال رکھیے۔لفظ توڑ کر گالی دینے سے پرہیز کیجیے۔

میرا نہیں خیال جو الفاظ میں نے استعمال کیے وہ گالی میں شمار ہوتے ہیں۔

اس کے معنی ہیں جس کو غیرت و شرم نہ ہو
اور یہ جن کے لیے استعمال کیے ان پر ہورے پورے فٹ ہوتے ہیں :wink:
 

ظفر احمد

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
ظفر احمد نے کہا:
آپکا خیال ہو سکتا ہے؟ پر ہماری رائے یہی ہے کہ ایسے جملوں سے پر ہیز ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔

آئندہ خیال کیا جائے گا

منتظمین سے گزارش ہے کہ انکا پانی بحال کیا جائے یہ آئندہ بیہودہ جملوں سے پر ہیز کریں‌گے۔‌‌‌ :lol:
 

بدتمیز

محفلین
ظالموں اس مچھلی پر پل پڑے ہو۔ ذرا یہ بھی تو سوچو ہو سکتا ہے کہ میں نے ان کے ساتھ کوی ایسی حرکت کی ہو جس میں نہ شرم ہو نا غیرت کا لحاظ اس لیے وہ تڑپ اٹھے۔
فش جی مجھے تو بہت سی اقسام کی خوش فہمیاں رہی ہیں اور ابھی تک پوری بھی ہوئی ہیں چلیں ایسا کریں آپ ہی کچھ کر لیں کیا پتہ آپ ہی کامیاب ہو جائیں۔
اور بتا تو دیا ہے آپ نے کہ آپ کیا ہیں :twisted: اور اس پر کافی لے دے بھی ہوئی ہے لہذا واقعی اگر آپ ایسے ہیں تو میں ایسی پہنچ سے باز ہی صیح :twisted:
 

اجنبی

محفلین
میں مسمی قدیر احمد پوری سنجیدگی کے ساتھ منتظمین اور ناظمین سے گزارش کرتا ہوں کہ اس موضوع "معصوم باتیں" کو یکسر ختم کر دیں ۔
میں ایسا کہنے کا استحقاق رکھتا ہوں کیونکہ یہ موضوع میں نے ہی شروع کیا تھا ۔
برائے مہربانی اس موضوع کے تمام تھریڈز کو جلد از جلد ختم کر دیں ۔
شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اس دھاگے کو بھی لپیٹ کر الگ رکھ دیا ہے۔

کچھ اراکین کے ذ پ کا انتظار رہے گا کہ اس کو یکسر ختم کیا جائے یا رہنے دیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جاتے جاتے ایک بات لکھتا جاؤں۔

ایک شخص کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا گیا کہ بہت ماہر آدمی ہے۔ سوئی کو زمین میں گاڑ کے دور سے دوسری سوئی سے نشانہ لیتا ہے اور وہ سیدھی گڑھی ہوئی سوئی کی آنکھ میں جا لگتی ہے۔

بادشاہ کے کہنے پر اس نے عملی مظاہرہ کر کے دکھایا۔

بادشاہ نے اسے بہت سا انعام دیا اور ساتھ ہی اسے اچھی خاصی سزا بھی دلوائی کہ اس نے اپنی خداداد صلاحیت کو ایسے فضول کام میں ضائع کیا جس کا کوئی فائدہ ہی نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقلمند کو اشارہ کافی ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
میرے خیال سے بادشاہ کو جوتے لگانے چاہیے تھے کہ وہ اپنی قوم کو اس ڈگر پر نہ ڈال سکا جس سے وہ اپنی صلاحیتیں کسی مفید کام میں صرف کرتے۔ فارغ ذہن شیطان کا گھر ہوتے ہیں۔ ان کو مصروف رکھنا بے حد اہم ہے :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
ہر انسان جو بہتر سمجھتا ہے وہی کرتا ہے۔ خیر چھوڑیں یہاں‌ معصوم باتیں‌ کریں بادشاہ معصوم نہیں خرانٹ ہوتے ہیں۔ :twisted:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top