معلوماتِ عامہ کے سوالات

یاز

محفلین
مردان
انعام میں 100 روپے کا ایزی لوڈ بھیجو :rollingonthefloor:

واہ جی واہ۔ جواب درست ہوا۔
مردان ہی وہ واحد شہر ہے (میرے محدود علم کی حد تک) جس کے گرد مکمل رنگ روڈ موجود ہے۔ 100 روپلی کا ایزی لوڈ میں نے خود کو تحفتاََ پیش کر دیا ہے (اور خود ہی کہہ رہا ہوں کہ رہنے دیں تکلف نہ کریں وغیرہ) کیونکہ ایڈا وڈا ہنٹ وی تے میں ہی دِتا سی۔
مردان کی رنگ روڈ ملاحظہ کیجئے گوگل میپ پہ (میں عرض کیتا سی کہ جواب گوگل صاب ہی دیون گے ذرا وکھرے طریقے نال)۔

6Div122.jpg
 
عادل اسحاق

اب سوال کون کرے گا
 
مجھے بھی جواب گوگل میپ سے ہی ملا تھا :D
 
محمد وارث

لائبریرین
ایک سوال لمبائیوں چوڑایوں سے ہٹ کر میرے مزاج کا :)

ابھی یہاں قسطنطنیہ کا ذکر ہوا سو اس سے لگا کھاتا ہوا ایک سوال۔ شہر کا نام بادشاہ کانسٹنٹائن نے اپنے نام پر رکھا تھا (کانسٹنٹی نوپل) ۔ اس بادشاہ نے عیسائی مذہبی راہنماؤں کی ایک انتہائی اہم کانفرنس منعقد کی تھی جس میں عیسائیت کے متعلق کچھ انتہائی اہم فیصلے ہمیشہ کے لیے گئے تھے سوال یہ ہے کہ یہ کانفرنس کب اور کہاں منعقد ہوئی تھی۔
 
زیک

مسافر
ایک سوال لمبائیوں چوڑایوں سے ہٹ کر میرے مزاج کا :)

ابھی یہاں قسطنطنیہ کا ذکر ہوا سو اس سے لگا کھاتا ہوا ایک سوال۔ شہر کا نام بادشاہ کانسٹنٹائن نے اپنے نام پر رکھا تھا (کانسٹنٹی نوپل) ۔ اس بادشاہ نے عیسائی مذہبی راہنماؤں کی ایک انتہائی اہم کانفرنس منعقد کی تھی جس میں عیسائیت کے متعلق کچھانتہائی اہم فیصلے ہمیشہ کے لیے گئے تھے سوال یہ ہے کہ یہ کانفرنس کب اور کہاں منعقد ہوئی تھی۔
Nicaea
325 عیسوی
 
محمد وارث

لائبریرین
مجھے علم تھا زیک کہ آپ کو علم ہے :)
جو دوست فرسٹ نائیکیا یا نائسیا کونسل کے متعقل مزید پڑھنا چاہیں وہ وکی پیڈیا کا یہ ربط دیکھیں۔اس کونسل کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیونکہ اس سے پہلے اس وقت کے عیسائی حضرت عیسیٰ کی اپنے مذہب میں حیثیت کے بارے میں بٹے ہوئے تھے، اس کونسل نے ان کو اس پر متحد کر دیا۔ اور مزید :)
 
Top