ہونے کا فائدہ تو تب ہوتا جب ہم وہاں رہتے اپنی زندگی میں میرا خیال ہے 8 یا دس بار ساہیوال گی ہوں غالباً تھوڑی زمین بھی ہے ساہیوال میںساہیوال سے ہونے کا یہ فائدہ تو ہوا کہ جواب درست ہو گیا۔ روہڑی والے پلیٹ فارم کی لمبائی 1894 فٹ بتائی جاتی ہے۔ ساہیوال والے کی لمبائی مجھے بھی معلوم نہیں۔
ہونے کا فائدہ تو تب ہوتا جب ہم وہاں رہتے اپنی زندگی میں میرا خیال ہے 8 یا دس بار ساہیوال گی ہوں غالباً تھوڑی زمین بھی ہے ساہیوال میں
Jungfraujochریلوے کا ایک اور سوال:
یورپ کا سب سے اونچا ریلوے سٹیشن کونسا ہے؟
ینگفراؤیوخ ۔Jungfraujoch
ین فراؤ جچ ۔۔۔ سوئٹزر لینڈ
https://www.howtopronounce.com/jungfraujoch/ینگفراؤیوخ ۔
جواب درست ہوا
یہ بالکل غلط ہے۔ میں گرمیوں میں ادھر گیا تھا اس لئے تلفظ کا اندازہ ہے
Lima-Huancayo ریلوے لائندنیا کی سب سے اونچی ریلوے لائن تو چین میں ہے۔ دوسرے نمبر پر کونسی ہے؟
درست۔Lima-Huancayo ریلوے لائن
ملک... Peru
پوائنٹ...Ticlio
ملک :2015 کا میں دوسرا بزی ترین ائرپورٹ کون سا تھا؟
ملک :
Atlanta, Georgia
2015 کا بزی ترین ائر پورٹ |
Hartsfield–Jackson Atlanta International Airport
یہ تو پہلے نمبر پر ہے دوسرے کی بات ہو رہی ہےملک :
Atlanta, Georgia
2015 کا بزی ترین ائر پورٹ |
Hartsfield–Jackson Atlanta International Airport
اٹلانٹا مسافروں کی تعداد کے حساب سے دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ ہے۔ملک :
Atlanta, Georgia
2015 کا بزی ترین ائر پورٹ |
Hartsfield–Jackson Atlanta International Airport
بیجنگیہ تو پہلے نمبر پر ہے دوسرے کی بات ہو رہی ہے
آپ کا جواب درست ہے گفٹ ختم ہو گئے ہیں اس لیے دعاؤں پر گزارا کریںبیجنگ
Beijing Capital International Airport
تیسرا ۔۔۔۔دبئی
چوتھا ٹوکیو جاپان